جب طلاق مشروط ہو تو شرط پائے جانے پر طلاق واقع ہو جاتی ہے
شوہر کے مقروض ہونے سے بیوی کے ذمے واجب الاداء زکوٰۃ پر کوئی فرق نہیں پڑتا
دعاؤں کی طرح بد دعاؤں کی قبولیت کا بھی احتمال ہوتا ہے۔
دوسری شادی کے متعلق بیوی کو مطلع کرنا قانونی اور معاشرتی تقاضا ہے، شرعی نہیں
ایسا مریض ہر نماز کے لیے نیاء وضو کر کے نماز ادا کر سکتا ہے
ایک رکعت میں ایک سورت کو دویا زیادہ بار پڑھنے میں بھی کوئی حرج نہیں۔
کُل اموال سے یہ واجب الاداء رقم منہا کی جائے گی
صاحبین کے نزدیک آدھے دن سے کم وقت کے لیے اعتکاف گاہ سے باہر جانا جائز ہے
اگر کوئی شخص سال پورا ہونے سے پہلے زکوٰۃ کی پیشگی ادائیگی کرنا چاہے تو شرعاً کوئی ممانعت نہیں ہے۔
روزے میں ماہواری سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے، چاہے غروب آفتاب سے چند لمحہ قبل ہی خون آنا شروع ہو۔
جنازے کے ساتھ چلنا اور میت کی چارپائی اٹھانے کو اسلام نے میت کے حقوق میں شامل کیا ہے۔
جس کمرے میں قرآن مجید ہو اسکی چھت پر جانے میں کوئی حرج نہیں
مسجد میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن اہلِ محلہ کے آرام و سکون، بچوں بوڑھوں اور بیماروں کا خیال رکھنا ہمارا اخلاقی و دینی فریضہ ہے
رقم کے مالک کو تلاش کریں، اگر تمام تر کوششوں کے باوجود اصل مالک نہیں ملتا تو وہ رقم صدقہ کر دیں
بالغ مرد و عورت کے درمیان گواہوں کی موجودگی میں حق مہر کے عوض ایجاب و قبول سے نکاح منعقد ہوتا ہے
نماز جنازہ میں بلند اور آہستہ دونوں طرح سے قرات ثابت ہے، البتہ دلائل کی رو سے سری قرات زیادہ بہتر اور اولیٰ ہے
گھریلو ملازمین اگر مستحق ہوں تو ان کو زکوٰۃ، صدقات واجبہ یا عشر کی رقوم دی جاسکتی ہیں
ایسی شئے کی تشہیر کریں، اگر کوئی دعویدار سامنے نہ آئے تو صدقہ کر دیں
تینوں بہنیں کل قابلِ تقسیم ترکہ کے 66 فیصد سے برابر حصے پائیں گی بقیہ عصبات کو ملے گا
بلا عذر شرعی قبر کو دوسری جگہ منتقل کرنا جائز نہیں ہے۔
حدیثِ مبارکہ ہے کہ اللہ ایسے شخص پر لعنت فرماتا ہے جو زوجین کو ایک دوسرے کے خلاف بھڑکائے
وجوبِ زکوٰۃ کے لیے ملکِ تام شرط ہے، پالیسی کے دوران یہ شرط مفقود ہوتی ہے
زکوۃ کے برخلاف عشر مقروض پر بھی واجب ہے، یہ مقروض ہونے کے سبب معاف نہیں ہوتا
جس طرح دھوکہ فراڈ سے دوسروں کا مال کھانا حرام ہے اسی مقروض کا وسعت کے باجود قرض واپس نہ کرنا بھی جائز نہیں ہے
مورث کے کل قابلِ تقسیم ترکہ سے اس کی بیوہ کو چوتھا حصہ اور بہن کو آدھا حصہ ملے گا
شیطان جنات میں سے ہے۔ بنی آدم کی طرح جنات کی بھی اولاد ہوتی ہے، اس لیے شیطان کی بھی افرائشِ نسل ہوتی ہے