حجرِ اسود ایک جنتی پتھر ہے، جو خانہ کعبہ میں نصب ہے۔ احادیث سے واضح ہوتا ہے کہ حجرِ اسود پہلے سفید تھا جبکہ بعد میں بنی آدم کے گناہوں نے اسے سیاہ کر دیا
اگر نمازی نے ایک سورت بھولنے کی وجہ اسے چھوڑ کر کوئی دوسری سورت پڑھ لی تو اس پر سجدہ سہو واجب نہیں۔ بہتر یہ ہے کہ فرائض کی ادائیگی کے دوران تین آیات کی تلاوت کے بعد نمازی رکوع کر لے۔
لفظی اور معنوی اعتبار سے یہ دونوں نام نامناسب ہیں۔ ان کی بجائے انبیاء کرام یا صحابہ کرام کے ناموں میں سے کوئی نام یا بامعنی نام رکھنا بہتر ہے
کمسنی میں فوت ہونے والے بچے والدین کے لیے جہنم سے آزادی اور جنت میں داخلے کا باعث بنیں گے
نہج البلاغہ سیدنا علی کی طرف منسوب خطبات، مکتوبات اور نصائح کا مجموعہ ہے جس کی تالیف چوتھی صدی ہجری میں سید شریف رضی نے کی
امامت کا منصب مقدس ہے، جو تقویٰ و پرہیزگاری اور اعلیٰ اخلاقی رویے کا تقاضا کرتا ہے
اگر کوئی شخص دیدہ و دانستہ شعائرِ اسلام کی توہین کا مرتکب ہوتا ہے تو اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کر کے اسے توہین مذہب کے قانون کے تحت قرار واقعی سزا دلوائی جانی چاہیے
کسی مسلمان کو ذیب نہیں دیتا کہ نیکی کے امور سے روکنے کے لیے قسم دے۔ بہرحال حدیث میں نیکی کے کام سے روکنے کے لیے دی گئی قسم کو توڑ کر کفارہ ادا کرنے کا حکم ہے
حضرت امیر معاویہ کی وفات 78 سال کی عمر میں بمطابق 60 ہجری رجب کے مہینے میں دمشق شہر میں بیماری کے سبب ہوئی
احناف کے نزدیک شرمگاہ کو ہاتھ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا، تاہم دوبارہ وضو کرنا یا ہاتھ دھو لینا مستحب ہے
کسی شخص کی منکوحہ عورت سے نکاح کرنا قطعی طور پر حرام ہے اور یہ حرمت آیات و روایت میں صراحت کے ساتھ موجود ہے
عقیدہ اہلِ سنت کے مطابق صرف انبیاء علیھم السلام ہی معصوم عن الخطاء ہیں، ان کے علاوہ ہر انسان سے خطاء سرزد ہونا ممکن ہے
اسلام میں طلاق کو ناپسندیدہ فعل قرار دینے کے باوجود ناگزیر ضرورت کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے
قرآن و سنت کے احکام اور آئمہ اکابرین کے اقوال کے مطابق جبر و اکراہ سے لی گئی زبانی یا تحریری طلاق واقع نہیں ہوتی
سورہ فاتحہ کے مکی یا مدنی ہونے میں اختلاف ہے، تاہم علماء کی اکثریت نے سورہ فاتحہ کو مکی سورت قرار دیا ہے
بہتر یہ ہے کہ لڑکی کا محرم یا ولی اقرب ہی لڑکی کا وکیل بنے، تاہم بالغ لڑکی کسی بھی شخص کو اپنا وکیل بنا سکتی ہے
اسلام میں نسب تبدیل کرنے سے سختی سے منع کیا گیا ہے اور ایسا کرنے پر سخت وعید بھی آئی ہے
کلمہ طیبہ دو اجزاء کے ساتھ منقول ہے، درودِ پاک کو اسکا جزو سمجھ کر اضافے کی غرض سے نہیں پڑھا جائے گا
سنت غیرمؤکدہ میں قعدہ اولیٰ میں درودِ ابراہیمی اور دعاء پڑھ کر کھڑے ہوں اور تیسری رکعت کا آغاز ثناء سے کریں
ایسا نکاح جو خاص مدت کی شرط پر کیا جائے وہ شرعاً جائز نہیں ہے اور سرے سے منعقد ہی نہیں ہوتا
شادی کے موقع پر دی گئی رقم پر واپسی کے وقت زائد کا مطالبہ کرنا ناجائز اور ممنوع ہے
بیوی کے مطالبہ پر علیحدگی کی صورت میں زوجین کے درمیان خلع واقع ہوگا
مُورِث کی زندگی میں فوت ہونے والا رشتہ دار یا اس کی اولاد مورث کے ترکے سے بطور وارث کچھ نہیں پاتے
آئمہ مجتہدین نے جو بیان کیا ہے وہ احادیثِ طیبہ کی روشنی اور قرآن و سنت کی نصوص کے عین مطابق ہے
اس سلسلے میں شریعتِ مطاہرہ میں کوئی نص وارد نہیں اس لیے اس کے جواز و عدم جواز کا حکم ضرورت کے مطابق ہے
اگر لڑکے اور لڑکی کا نکاح پہلے طے ہوچکا تھا تو گواہوں کی موجودگی میں ان کے ایجاب و قبول سے نکاح منعقد ہو جاتا ہے
بیت الخلاء میں زبان سے کلمہ پڑھنا، ذکر کرنا، درود پڑھنا، تلاوت کرنا یا مسنون دعائیں پڑھنا جائز نہیں
اجتہاد و قیاس فقہ اسلامی کا انتہائی اہم ماخذ ہے، جو نئےمسائل کا حل تلاش کرنے میں رہنمائی کرتا ہے
والدین کے ترکہ سے بیٹی کو حصہ نہیں ملا تو اس کا حصہ ختم نہیں ہوا
نماز کی شرائط، فرائض، واجبات اور سنن و مستحبات ہیں، ان کے رہ جانے کی صورت میں نماز میں نقص واقع ہو جاتا ہے
اسلام میں بیٹی کا حقِ وراثت بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اسلام نے وراثت میں بیٹی کا حصہ مقرر کیا ہے
تلاوتِ قرآن کو غور سے سننے کا حکم دیا گیا ہے، جبکہ پیسے نچھاور کرنے سے اس حکم کی تعمیل نہیں ہوتی
طلاق دینے والے شوہر کی شرعی سزا مالی ہے، جو اس نے بیوی کو دیا ہے وہ واپس نہیں لے سکتا اور خدا کو جوابدہ ہے
عبادات کی قبولیت کا معیار تقوی ہے، مگر عبادات کا رد و قبول خالصتاً اللہ تعالیٰ کا استحقاق ہے
اسمِ جلالت یا اللہ تعالیٰ کی ذاتی صفات پر رکھے گئے نام کے ساتھ ’عبد‘ کی اضافت لازم ہے
کسی وارث کی کسمپرسی کے سبب اس کے حصے سے زائد دینا باعث اجر و ثواب ہے
یہ جملہ نہ خواجہ بختیار کاکی بول سکتے ہیں اور نہ خواجہ فریدالدین رحمۃ اللہ علیہ لکھ سکتے ہیں
کاغذات کی تیاری میں مدد کرنے پر فیس لینا درست تاہم رشوت کے لین دین میں شریک ہونا جائز نہیں
بیویوں کو کل قابلِ تقسیم مال کا آٹھواں حصہ اور بیٹی کو نصف ملے گا
مسلمان لڑکے کا نکاح مسیحی یا یہودی لڑکی سے جائز ہے؟
شادی میں اسلام کا نقطہ نظر یکطرفہ پسند کا نہیں بلکہ فریقین کی رضا مندی مطلوب ہے
مسجد میں شامل جگہ بوقتِ ضرورت فلاح عامہ کے کسی دوسرے مقصد کے لیے استعمال کرنا جائز ہے
طلاقِ بائن کے بعد دی گئی طلاق واقع نہیں ہوگی کیونکہ محل نکاح موجود نہیں
مطلقہ یا بیوہ عورت کو عدت کے دوران بلاعذر شرعی گھر سے باہر نکلنا نہیں چاہئے
احرام باندھنے کے بعد اگر کسی کو عمرے کی ادائیگی سے روک دیا جائے تو اس پر دم واجب ہے
مسلمان اگر کتاب و سنت اور عترتِ رسول سے دور ہوجائے تو عقائد و اعمال میں بگاڑ پیدا ہو جاتا ہے