جانور کا خصی ہونا قربانی کے لیے عیب شمار نہیں ہوتا اور خصی جانور قربان کرنا سنت رسول ﷺبھی ہے
کتبِ تاریخ و حدیث میں جنابِ ابوطالب کی بت پرستی کی ایک روایت بھی نہیں ملتی۔
امام قرطبی کے مطابق مصر کے بادشاہ نے زلیخا (راعیل) کا نکاح یوسف علیہ السلام سے کر دیا تھا
صرف دینی تعلیم حاصل کرنے کی حد تک بیعت و تابعداری کی اجازت ہے
مومنین اور صالحین کی ارواح موت کے بعد آزاد ہوتی ہیں اور باذنِ الٰہی جہاں چاہیں جاسکتی ہیں
زکوٰۃ کی ادائیگی دورانِ سال کی جاسکتی ہے اور سال گزر نے کے بعد حسب موقع و حالات تاخیر کی بھی مہلت ہے