ہمارے نزدیک ووٹ کی حیثیت مشاورت اور شہادت یعنی گواہی کی ہے
فجر کا وقت شروع ہونے سے لیکر طلوع آفتاب تک فجر کی دو سنتوں کے علاوہ کوئی نفل نماز ادا کرنا جائز نہیں
پانی کے ذخائر کی تعمیر میں اعانت بہترین صدقہ ہے جس سے حیوان، کھلیان اور انسان مستفید ہوں گے
برِصغیر پاک و ہند سمیت تمام مسلم معاشروں میں ایصالِ ثواب کی محافل منعقد کی جاتی ہیں
خواب میں جوتا گم ہونا کسی قیمتی و مفید شے کے ضائع ہونے یا کوئی ارادہ ٹوٹنے کی دلیل ہے
اہل سنت کا اجماع ہے کہ سیدنا عمرؒ کا نکاح سیدنا علیؒ کی بیٹی سیدہ ام کلثوم رضی اللہ عنہا سے ہوا تھا
لوط بن یحییٰ کوفی کی ’مقتل الحسین‘ سانحہ کربلا پر اولین کتابوں میں شمار کی جاتی ہے