جواب:
شریعت کی رو سے غسل سے مراد ’’پاک پانی کا تمام بدن پر خاص طریقے سے بہانا ہے۔‘‘ قرآن حکیم میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا :
وَاِنْ کُنْتُمْ جُنُبًا فَاطَّهَّرُوْا.
المائدة، 5 : 6
’’اور اگر تم حالتِ جنابت میں ہو تو (نہا کر) خوب پاک ہو جاؤ۔‘‘
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔