کیا عورت پر غیر ضروری بال صاف کرنے کے بعد غسل واجب ہو جاتا ہے؟
سوال نمبر:3248 السلام علیکم! براہ مہربانی رہنمائی فرما دیں کہ اگر عورت کو اپنے جسم کے غیر ضروری حصوں کے بال صاف کرنا مقصود ہو ، تواس پر غسل واجب جاتا ہے؟ یا غیر ضروری بال صاف کرنے کے بعد صرف ان حصوں کو دھو لیا جائے؟