کیا غیر مسلم مسلمانوں کے کپڑے دھو سکتا ہے؟

سوال نمبر:2616
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ ممکن ہے کہ غیر مسلم مسلمانوں کے کپڑے دھوئے یا صاف کرے؟

  • سائل: محمد رشید خانمقام: مکہ
  • تاریخ اشاعت: 04 جولائی 2013ء

زمرہ: طہارت

جواب:

غیر مسلم مسلمانوں کے کپڑے دھو سکتا ہے۔ اس میں کوئی شرعی ممانعت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟