کیا غیر مسلم مسلمانوں کے کپڑے دھو سکتا ہے؟
سوال نمبر:2616
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ ممکن ہے کہ غیر مسلم مسلمانوں کے کپڑے دھوئے یا صاف کرے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: محمد رشید خان
- مقام: مکہ
- تاریخ اشاعت: 04 جولائی 2013ء
موضوع:طہارت
جواب:
غیر مسلم مسلمانوں کے کپڑے دھو سکتا ہے۔ اس میں کوئی شرعی ممانعت نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 29 March, 2024 12:54:49 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2616/