Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کلمہ طیبہ اور کلمہ شہادت میں کیا فرق ہے؟

کلمہ طیبہ اور کلمہ شہادت میں کیا فرق ہے؟

موضوع: ایمانیات  |  ایمانیات

سوال نمبر 49:
کلمہ طیبہ اور کلمہ شہادت میں کیا فرق ہے؟

جواب:

کلمہ طیبہ اور کلمہ شہادت میں فرق یہ ہے کہ کلمہ طیبہ میں صرف توحید و رسالت کا اقرار اور اظہار ہے جبکہ کلمہ شہادت میں توحید و رسالت کی تصدیق بطور شہادت بیان کی گئی ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments