Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - وہ کون سی نمازیں ہیں جس میں جماعت شرط ہے؟

وہ کون سی نمازیں ہیں جس میں جماعت شرط ہے؟

موضوع: عبادات  |  عبادات

سوال نمبر 405:
وہ کون سی نمازیں ہیں جس میں جماعت شرط ہے؟

جواب:

جمعہ اور عیدین کی نمازوں میں جماعت شرط ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments