شریعت میں نجاست کی کتنی اقسام ہیں؟


سوال نمبر:309
شریعت میں نجاست کی کتنی اقسام ہیں؟

  • تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء

زمرہ: طہارت  |  عبادات

جواب:

اصطلاحِ شریعت میں نجاست کی دو اقسام ہیں :

1۔ نجاستِ حکمیہ
2۔ نجاستِ حقیقیہ

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔