Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا اذان میں شہادتِ ولایتِ علیؓ درست ہے؟

کیا اذان میں شہادتِ ولایتِ علیؓ درست ہے؟

موضوع: آذان

سوال پوچھنے والے کا نام: عبدالرؤف ہنجی       مقام: کشمیر، انڈیا

سوال نمبر 3388:
کیا اذان میں ۔’’اشھد ان علی ولی اللہ‘‘ کہہ سکتے ہیں؟

جواب:

اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ سیدنا علی کرم اللہ وجہہ اللہ رب العزت کے ولی ہیں۔ مگر آذان کا مسنون طریقہ وہی ہے جو تواتر کے ساتھ امتِ مسلمہ میں مقبول ہے۔ اسی پر امت کا اجماع ہے۔ اس میں کمی یا اضافہ درست نہیں اور یہ طریقہ درست نہیں‌ ہے

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2014-12-19


Your Comments