Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اسلامی بینک سے قرضہ لینا یا کریڈٹ کارڈ لینا حرام ہے یا حلال؟

اسلامی بینک سے قرضہ لینا یا کریڈٹ کارڈ لینا حرام ہے یا حلال؟

موضوع: قرض کے مسائل   |  بینک کی ملازمت

سوال پوچھنے والے کا نام: ضیاء الرحمن       مقام: ابو ظہبی، یو اے ای

سوال نمبر 3117:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کسی بینک سے قرضہ لینا یا کریڈٹ کارڈ لینا حرام ہے یا حلال؟

جواب:

تقریبا ہر بینک میں ایک شعبہ PLS نفع و نقصان کا ہے۔ اس میں آپ اکاؤنٹ اوپن کروا سکتے ہیں اور اس کا کریڈٹ کارڈ بھی لے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ کوئی بھی بینک جو نفع نقصان کی شراکت پر سرمایا کاری کرتا ہے، قرضہ دیتا ہے یا قرض حسنہ دیتا ہے تو اس سے لے سکتے ہیں، جائز ہے۔ سود پر قرضہ لینا یا دینا جائز نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-02-22


Your Comments