Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا گیارہویں شریف اور میلاد منانا جائز ہے؟

کیا گیارہویں شریف اور میلاد منانا جائز ہے؟

موضوع: میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم

سوال پوچھنے والے کا نام: مختیار کھوسہ       مقام: جیکب آباد، پاکستان

سوال نمبر 3085:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا گیارہویں شریف اور میلاد منانا جائز ہے؟ اور میلاد میں بھنگڑا اور بین بجانا جائز ہے؟

جواب:

میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بھنگڑا بھی ڈال سکتے ہیں اور بھینڈ باجا بھی بجا سکتے ہیں لیکن عورتوں مردوں کا اختلاط نہ ہو کوئی غیر شرعی حرکات نہ کی جائیں۔ مزید مطالعہ کے لیے درج ذیل سوالات ملاحظہ کریں۔

  1. کیا میلاد مصطفی (ص) خلافت راشدہ کے دور میں‌ منایا گیا؟
  2. گیارہویں شریف کب اور کیوں شروع ہوئی؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-02-15


Your Comments