کیا میلاد مصطفی (ص) خلافت راشدہ کے دور میں‌ منایا گیا؟

سوال نمبر:3035
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خلافت راشدہ کے دور میں‌ منایا گیا؟ پہلی بار میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کب منایا گیا زمین پر ایسے بہت سے سوالات ہیں‌ برائے مہربانی مجھے حوالہ سے بتائیں میں‌ خود بریلوی ہوں‌ لیکن میرے اس اتنا علم نہیں‌ ہے کہ میں‌ حوالہ دے سکوں؟

  • سائل: عبد الرحمنمقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 05 فروری 2014ء

زمرہ: میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم

جواب:

میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں اٹھنے والے تمام سوالات کے جامع جوابات کیلئے ٹائم نکال کر ایک بار
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتاب
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کا ضرور مطالعہ کریں، آپ کو تمام سوالات کے جوابات دلائل کے ساتھ مل جائیں گے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟