Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا نابینا حافظ امامت کروا سکتا ہے؟

کیا نابینا حافظ امامت کروا سکتا ہے؟

موضوع: امامت   |  شرائط امامت

سوال پوچھنے والے کا نام: حمزہ رسول       مقام: سیالکوٹ

سوال نمبر 3018:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا نابینا حافظ مسجد کی امامت کروا سکتا ہے، نماز اور جمعہ وغیرہ پڑھا سکتا ہے؟

جواب:

بالکل نابینا حافظ اگر پڑھا لکھا ہے اور طہارت وصفائی وغیرہ صحیح طور پر کر سکتا ہے تو امامت وخطابت کروا سکتا ہے، اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-01-10


Your Comments