کیا استمناء بالید کے بعد غسل فرض ہوتا ہے؟

سوال نمبر:3013
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا استمناء بالید کے بعد غسل واجب یا فرض ہوتا ہے؟

  • سائل: عمار افضل خانمقام: کراچی، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 10 جنوری 2013ء

زمرہ: غسل   |  فرض

جواب:

جب بھی منی اچھل کود کر شہوت کے ساتھ خارج ہو غسل واجب ہو جاتا ہے۔ لہذا استمناء بالید ہو یا کوئی اور ذریعہ جس سے شہوت رانی کی جائے تو غسل واجب ہو جاتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟