Fatwa Online

کیا استمناء بالید کے بعد غسل فرض ہوتا ہے؟

سوال نمبر:3013

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا استمناء بالید کے بعد غسل واجب یا فرض ہوتا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: عمار افضل خان

  • مقام: کراچی، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 10 جنوری 2013ء

موضوع:فرض  |  غسل

جواب:

جب بھی منی اچھل کود کر شہوت کے ساتھ خارج ہو غسل واجب ہو جاتا ہے۔ لہذا استمناء بالید ہو یا کوئی اور ذریعہ جس سے شہوت رانی کی جائے تو غسل واجب ہو جاتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 16 April, 2024 11:51:08 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3013/