Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - شدید غصہ کی حالت میں طلاق ہو جاتی ہے؟

شدید غصہ کی حالت میں طلاق ہو جاتی ہے؟

موضوع: طلاق

سوال پوچھنے والے کا نام: عبد الرحمٰن       مقام: ملتان پاکستان

سوال نمبر 3010:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا شدید غصہ کی حالت میں طلاق ہو جاتی ہے؟

جواب:

غصہ اگر واقعی اس شدت کا ہو کہ آدمی کوئی فیصلہ نہ کر پائے اور اس کی کیفیت ایسی ہو جائے کہ وہ اپنے حواس پر قابو نہ رکھ سکے تو ایسی صورت میں طلاق واقع نہیں ہوتی۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
کیا انتہائی غصہ میں طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-01-10


Your Comments