Fatwa Online

شدید غصہ کی حالت میں طلاق ہو جاتی ہے؟

سوال نمبر:3010

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا شدید غصہ کی حالت میں طلاق ہو جاتی ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: عبد الرحمٰن

  • مقام: ملتان پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 10 جنوری 2014ء

موضوع:طلاق

جواب:

غصہ اگر واقعی اس شدت کا ہو کہ آدمی کوئی فیصلہ نہ کر پائے اور اس کی کیفیت ایسی ہو جائے کہ وہ اپنے حواس پر قابو نہ رکھ سکے تو ایسی صورت میں طلاق واقع نہیں ہوتی۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
کیا انتہائی غصہ میں طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 19 April, 2024 11:25:55 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3010/