اکٹھی تین طلاقیں دینے سے تین واقع ہوں گی یا ایک؟


سوال نمبر:2699
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایک وقت میں‌ تین طلاقیں لکھنے سے اور بیوی کے حوالے کر دینے سے کیا تین طلاقیں واقع ہوں گی یا ایک؟

  • سائل: عمرانمقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 20 جولائی 2013ء

زمرہ: طلاق مغلظہ(ثلاثہ)  |  طلاق

جواب:

اگر تین طلاقیں لکھی ہیں تو تین ہی واقع ہو جائیں گی۔ چاہے ایک وقت میں لکھی ہیں یا عدت کے اندر الگ الگ اوقات میں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی