Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا منگل کو بال اور بدھ کو ناخن نہیں‌ کاٹنے چاہیں؟

کیا منگل کو بال اور بدھ کو ناخن نہیں‌ کاٹنے چاہیں؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: زینب انصاری       مقام: نامعلوم

سوال نمبر 2998:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ حدیث ہے کہ ناخنوں کو بدھ کے دن کاٹنے سے کوڑھ ہو جاتا ہے اور منگل کو بال یا داڑی نہیں کاٹنے چاہیے؟

جواب:

ایسی کوئی حدیث نہیں ہے، یہ من گھڑت بات ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-12-31


Your Comments