سوال نمبر:3236
السلام علیکم ! میرا سوال یہ ہے کہ کیا شوہر اپنی بیوی کو بنا کپڑوں کے دیکھ سکتا ہے؟ کیا اسلام اس کی اجازت دیتا ہے؟
- سائل: عامر غنیمقام: بلوچستان
- تاریخ اشاعت: 30 مئی 2014ء
جواب:
شوہر اپنی بیوی کے جسم کو دیکھ سکتا ہے۔ شرعاً اجازت ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔