کیا آندھی آنا یا آسمان کا سرخ ہونا کسی پر ظلم کیے جانے کی علامت ہے؟


سوال نمبر:1793
کہا جاتا ہے کے جب کوئی آندھی یا طوفان آئے یا آسمان سرخ ہو تو اس وقت کہیں کوئی ظلم کیا جا رہا ہوتا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

  • سائل: کامرانمقام: لاہور، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 10 جون 2012ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

یہ اللہ تعالی کا ایک نظام ہے، آپ نے جو کہا یہ ممکن ہے لیکن شرعا کوئی بات نہیں ہے۔ اور اگر ایسا ہو تو یہ اللہ تعالی کی ناراضگی ہوتی ہے اپنے بندوں کے برے اعمال کی وجہ سے۔ لہذا ممکن ہے لیکن شرعا ایسی بات نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری