سوال نمبر:1797
اسلام میں جب لونڈیاں رکھنے کی اجازات تھی۔ تو اس وقت ایک آدمی کتنی باندیوں کو بیک وقت استعمال میں رکھ سکتا تھا اگر اسکی ایک آزاد بیوی بھی ہو۔
- سائل: محمد زاہدمقام: پاکستان
- تاریخ اشاعت: 02 جون 2012ء
جواب:
لونڈیوں کی کوئی تعداد متعین نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔