Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا ایک امام دو مساجد میں نماز جمعہ کی امامت یا خطبہ دے سکتا ہے؟

کیا ایک امام دو مساجد میں نماز جمعہ کی امامت یا خطبہ دے سکتا ہے؟

موضوع: عبادات  |  امامت   |  نماز جمعہ   |   مسجد

سوال پوچھنے والے کا نام: صاحزادہ زبیر احمد عباسی       مقام: باندھے نواب شاہ، سندھ

سوال نمبر 2967:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایک امام دو مساجد میں نماز جمعہ کی امامت یا خطبہ دے سکتا ہے؟

جواب:

جمعۃ المبارک کا خطاب ایک شخص دو جگہ کر سکتا ہے۔ مگر عربی والا خطبہ مسنونہ اور امامت دو جگہ نہیں کروا سکتا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-11-29


Your Comments