Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا خوبصورتی کے لئے آنکھوں میں لینز لگانا جائز ہے؟

کیا خوبصورتی کے لئے آنکھوں میں لینز لگانا جائز ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: مہناز جبین       مقام: گوجرانوالہ

سوال نمبر 2797:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ آنکھوں میں خوبصورتی کے لئے لینز لگانا جائز ہے؟

جواب:

اگر لینز لگانے سے طبی طور پر کوئی مسئلہ نہیں ہوتا یعنی ان سے کوئی نقصان نہیں ہے تو لگا سکتے ہیں، جائز ہے۔ اگر ان کے لگانے سے کسی بھی قسم کا نقصان ہونے کا اندیشہ ہو تو پھر نہیں لگا سکتے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-11-16


Your Comments