Fatwa Online

کیا خوبصورتی کے لئے آنکھوں میں لینز لگانا جائز ہے؟

سوال نمبر:2797

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ آنکھوں میں خوبصورتی کے لئے لینز لگانا جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: مہناز جبین

  • مقام: گوجرانوالہ
  • تاریخ اشاعت: 16 نومبر 2013ء

موضوع:جدید فقہی مسائل

جواب:

اگر لینز لگانے سے طبی طور پر کوئی مسئلہ نہیں ہوتا یعنی ان سے کوئی نقصان نہیں ہے تو لگا سکتے ہیں، جائز ہے۔ اگر ان کے لگانے سے کسی بھی قسم کا نقصان ہونے کا اندیشہ ہو تو پھر نہیں لگا سکتے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 26 April, 2024 09:47:05 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2797/