Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا غیر شادی شدہ حاملہ عورت سے نکاح ہو سکتا ہے؟

کیا غیر شادی شدہ حاملہ عورت سے نکاح ہو سکتا ہے؟

موضوع: نکاح

سوال پوچھنے والے کا نام: سلمان احمد       مقام: کراچی، پاکستان

سوال نمبر 2646:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا غیر شادی شدہ حاملہ عورت سے نکاح ہو سکتا ہے؟

جواب:

غیر شادی شدہ کو جس نے حاملہ کیا ہے بہتر ہے وہی شخص اس لڑکی کے ساتھ شادی کرے۔ وہ شخص دوران حمل اس لڑکی سے نکاح کر سکتا ہے۔ اگر ایسی لڑکی کا کسی اور شخص سے نکاح کرنا ہو تو وہ وضع حمل کے بعد کرے گا، پہلے نہیں کر سکتا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-07-04


Your Comments