کیا لڑکے کا نام روحان اور لڑکی کا نام رجا رکھنا جائز ہے؟

سوال نمبر:2552
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا لڑکے کا نام روحان (Rohan) اور لڑکی کا نام رجاء (Rja) رکھنا جائز ہے اور ان کا کیا مطلب ہے؟

  • سائل: شیخ محسن ایازمقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 23 اپریل 2013ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

لڑکے کا نام ' روحَان ' (Rohan) رکھ سکتے ہیں، اس کے معنی خوشی والا، زندگی والا وغیرہ اور لڑکی کا نام بھی ' رَجَا ' (Rja) رکھ سکتے ہیں، جس کے معنی ہیں امید، بھروسہ، آس، تمنا، آرزو، بے پروا وغیرہ۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟