Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا آذان کا جواب عورت پر بھی واجب ہے؟

کیا آذان کا جواب عورت پر بھی واجب ہے؟

موضوع: آذان

سوال پوچھنے والے کا نام: سعدیہ ناز       مقام: مردان، پاکستان

سوال نمبر 2428:
السلام وعلیکم میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا آذان کا جواب عورت پر بھی واجب ہے؟

جواب:

عورت پر بھی آذان کا جواب دینا واجب ہے۔ مخصوص ایام میں بھی عورت آذان کا جواب دے سکتی ہے لیکن نماز نہیں پڑھے گی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-03-13


Your Comments