Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا مسجد کے اندر آڈیو ویڈیو خطابات سنے یا دکھائے جا سکتے ہیں؟

کیا مسجد کے اندر آڈیو ویڈیو خطابات سنے یا دکھائے جا سکتے ہیں؟

موضوع: جدید فقہی مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: دلاور محمود       مقام: لاہور، پاکستان

سوال نمبر 2018:
کیا مسجد کے اندر مسلم سکالر کے آڈیو ویڈیو خطابات سنے یا دکھائے جا سکتے ہیں؟

جواب:

مسجد کے اندر اسلامی خطابات سننا اور سنانا آڈیو یا ویڈیو دونوں جائز ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-08-13


Your Comments