اگر ہم حضور کا کلمہ پڑھتے ہیں تو آقا کونسا کلمہ پڑھتے تھے؟

سوال نمبر:1925
اگر ہم حضور کا کلمہ پڑھتے ہیں تو آقا کونسا کلمہ پڑھتے تھے؟

  • سائل: قاضی نوید اخترمقام: پنڈی گھیپ
  • تاریخ اشاعت: 07 جولائی 2012ء

زمرہ: توحید  |  عبادات

جواب:

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی یہی کلمہ پڑھتے تھے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟