Fatwa Online

اگر ہم حضور کا کلمہ پڑھتے ہیں تو آقا کونسا کلمہ پڑھتے تھے؟

سوال نمبر:1925

اگر ہم حضور کا کلمہ پڑھتے ہیں تو آقا کونسا کلمہ پڑھتے تھے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: قاضی نوید اختر

  • مقام: پنڈی گھیپ
  • تاریخ اشاعت: 07 جولائی 2012ء

موضوع:توحید  |  عبادات

جواب:

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی یہی کلمہ پڑھتے تھے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 26 April, 2024 05:59:13 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1925/