کیا مسلمان کا جھوٹا پانی پینا چاہیے؟


سوال نمبر:1801
کیا مسلمان کا جھوٹا پانی پینا چاہیے؟

  • سائل: عاطف محمودمقام: سعودی عریبیہ
  • تاریخ اشاعت: 02 جون 2012ء

زمرہ: خور و نوش

جواب:

جی ہاں! مسلمان کا جھوٹا پانی پینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری