سوال نمبر:2404
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا کھانے کے شروع میں بسم اللہ وعلی برکۃ اللہ پڑھنا کیسا ہے؟
- سائل: عبداللہمقام: اسلام آباد، پاكستان
- تاریخ اشاعت: 31 جنوری 2013ء
جواب:
کھانے کے شروع میں "تسمیہ" (بسم اللہ الرحمن الرحیم) پڑھنا سنت ہے۔ اس کے بعد
"بسم اللہ وعلی برکۃ اللہ" بھی پڑھ لیں کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔