Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - صاحبزادہ بدر عالم جان

صاحبزادہ بدر عالم جان (284)

  1. توحید اور شرک سے متعلق دس اہم سوالات اور ان کے جوابات
  2. نماز کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
  3. نماز فجر میں سورۃ القدر اور سورۃ الکافروں پڑھنے کا کیا ثواب ہے؟
  4. کیا قربانی سے قبل ناخن اور بال نہ کٹوانے سے ثواب ملتا ہے؟
  5. غیر محرم سے بغیر آواز اور تصویر کے نیٹ وغیرہ پر چیٹنگ کرنا کیسا ہے؟
  6. کیا کوئی بزرگ مرنے کے بعد کسی اور انسان کے اندر آسکتے ہیں؟
  7. کیا سفر میں روزہ قصر ہو جاتا ہے ؟
  8. دلہے کی طرف سے دلہن کو دیئے گئے زیورات طلاق کے بعد واپس لیے جا سکتے ہیں؟
  9. سیدہ فاطمہ الزہرہ کے نام کے ساتھ زہرہ کیوں آتا ہے؟
  10. ہر خیر و شر کا خالق اللہ تعالیٰ ہے تو انسان گناہ گار کیسے؟ اور کیا یہ عقیدہ درست ہے؟
  11. کیا عورت بازو اور ٹانگوں کے بالوں کی صفائی کرسکتی ہے؟
  12. کیا قربانی کے جانور میں سے عقیقہ کے لیے حصہ دیا جا سکتا ہے؟
  13. ایام حیض میں غیر ضروری بال صاف کرنا، ناخن تراشنا اور مہندی لگانا کیسا ہے؟
  14. جنازے کے فوراً بعد دعا مانگنے کا کیا نظریہ ہے؟
  15. کیا قیامت کے دن ماں کے رشتےسے بلایا جائے گا؟
  16. کیا جانوروں سے تیار کی جانے والے ادویات استعمال کرنا جائز ہے؟
  17. عصر کی نماز کا صحیح وقت کیا ہے؟
  18. اگر کوئی شخص اللہ تعالی اور مسجد پر ذاتی حق جتائے تو شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟
  19. کیا بچت سکیم سے حاصل ہونے والا منافع جائز ہے؟
  20. قومی بچت سکیم سے حاصل ہونے والا منافع جائز ہے یا نہیں؟
  21. کیا بیٹے کو باپ کا بازو قرار دینے کے متعلق کوئی آیت یا حدیث ہے؟
  22. اگر کوئی مسلم عورت کسی غیر مسلم سے شادی کے بعد مغفرت کی متحمل ہوگی؟
  23. کیا کسی کا مال ناجائز کھانے والے سید کو گالی دینا گناہ ہے؟
  24. کیا مسجد سے قرآن پاک گھر لا کر پڑھ سکتے ہیں؟
  25. تبرہ کی حقیقت کیا ہے؟ کیا یہ جائز ہے؟
  26. کیا رمضان المبارک کی راتوں میں ازدواجی تعلقات قائم کرنے کے بعد غسل دن کے اوقات میں کیا جا سکتا ہے؟
  27. کیا بغیر وضو قرآن پاک کو چھونا اور نماز ادا کرنے کی اجازت ہے؟
  28. کیا مدینۃ المنورہ اللہ تعالیٰ‌ کا عرش اور عزیز ترین شہر ہے؟
  29. اذان کے بعد کی جانے والی دعا کا معنی کیا ہے اور اس کی ابتداء کب ہوئی؟
  30. کیا بنک سے بطور قرض لی ہوئی رقم میں سے مسجد کو دیا جا سکتا ہے؟
  31. کیا شیئر مارکیٹ میں جاب کرنا اور شیئرز خرید کر انویسٹمنٹ کرنا جائز ہے؟
  32. کیا سرکار دوعالم (ص) کو دنیا سے پردہ فرما جانے کے بعد دیکھنے والا صحابی کہلائے گا؟
  33. ناپاک کپڑوں کو پاک کیسے کیا جائے؟
  34. کیا مزارات پر جانا اور اولیاء کو وسیلہ بنا کر دعا کرنا جائز ہے؟
  35. اولیاء کرام کے سالانہ عرس منانے کی افادیت اور نقصان قرآن و حدیث کی روشنی میں کیا ہے؟
  36. سحر و افطار کے اوقات قرآن مجید کی روشنی میں‌ کیا ہیں؟
  37. لا علمی کی وجہ سے زکوٰۃ ادا نہ کر سکنے پر گذشتہ سالوں کی زکوٰۃ‌ بھی ادا کرنے پڑے گی یا نہیں؟
  38. سحری کے اختتام کے حوالے سے صحیح وقت کیا ہے؟
  39. کیا مکان کی تعمیر کے لیے رکھی گئی رقم پر زکوٰۃ ادا کی جائے گی؟ اگرچہ رقم نصاب زکوٰۃ تک پہنچتی ہو
  40. کیا تلاوت قرآن کے لیے بھی ممنوع اوقات ہیں؟
  41. نماز وتر کی تعداد کتنی ہے اور پڑھنے کا ‌طریقہ کیا ہے؟
  42. بالوں کو کلر کریم لگانے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟
  43. کیا ادھار دیے ہوئے مال پر زکوٰۃ ادا کی جائے گی؟
  44. کیا آن لائن فاریکس ٹریڈنگ جائز ہے؟
  45. کیا شوہر بیوی کا جھوٹا کھا سکتا ہے؟
  46. کیا کسی غیر مسلم کا مال ناحق کھانے کی صورت میں‌ قیامت کے دن بدلے میں نیک اعمال کا حق دار ہوگا؟
  47. قرآن و حدیث میں طلاق یافتہ عورت سے شادی کرنے کی کیا صورت ہے؟
  48. کیا چار اماموں میں‌ سے کسی ایک امام کی تقلید لازمی ہے؟
  49. مردہ حالت میں پیدا ہونے والے بچے کے غسل، کفن، نمازِ جنازہ اور تدفین کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  50. ٹخنوں سے نیچے تک شلوار پہننا کیسا ہے؟
  51. وضو کے لیے مسواک کرنا کیسا ہے؟ اگر بھول جائے تو کیا حکم ہو گا؟
  52. میلاد منانا کیسے درست ہے؟
  53. نماز میں‌ درود پاک پڑھنا سنت ہے یا واجب ؟
  54. کیا کوئی شخص صرف کفارہ ادا کر کے سال کے کسی اور مہینے میں‌ روزے رکھ سکتا ہے؟
  55. شوہر کا بیوی کو قسم دینا کہ فلاں بات سچ بتاؤ، جھوٹ بولو گی تو تمہیں طلاق؟ اگر یہی معاملہ بیوی اپنے شوہر سے کرے، تو کیا حکم ہوگا؟
  56. کیا تالی بجانا جائز ہے؟
  57. کیا ایک سنی ایک شیعہ امام کے پیچھے باجماعت نماز ادا کر سکتا ہے؟
  58. کیا بیوی شوہر کو نام سے پکار سکتی ہے؟
  59. کیا احادیث سے شب معراج کی تاریخ ثابت ہے؟
  60. اگر سجدہ سہو کرنا درود شریف پڑھنے کے بعد یاد آئے تو اس کا کیا حکم ہے؟
  61. اگر بندہ نماز میں‌ قومہ نہ کرے تو کیا سجدہ سہو کر لینے سے نماز ہوجائے گی؟
  62. میں اماموں کے بارے میں پوچھنا چاہتی ہوں جو ہم رکھتے ہیں؟
  63. سلسلہ طریقت میں‌ آنے کا طریقہ کیا ہے ؟
  64. کیا عورت کے لیے حالت حمل میں نماز اور روزہ رکھنا ضروری ہے؟
  65. سبیل، صراط اور طریق میں‌ لغوی اور اصطلاحی کیا فرق ہے؟
  66. اولاد کے حصول کے لیے کوئی دعا یا وظیفہ بتا دیں؟
  67. کیا حضرت علی رضی اللہ نے حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت کی تھی؟
  68. کیا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز جنازہ پڑھائی؟
  69. مُتَصَوِّف ہونے کا کیا طریقہ ہے؟
  70. کیا درگاہ پر جانا، نیاز تقسیم کرنا اور اہل مزار سے مانگنا یا ان کا وسیلہ پکڑنا جائز ہے؟
  71. کیا قُل، چالیسواں اور برسی کے ختم جائز ہیں یا نہیں؟
  72. شیعہ کو شیعہ اور وہابی کو وہابی کیوں کہتے ہیں؟
  73. رفع یدین کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  74. گھوڑے کا گوشت حلال ہے یا حرام؟
  75. شیخ عبد القادر جیلانی کو "گیارہویں والا پیر" کیوں کہا جاتا ہے؟
  76. کیا سگریٹ پینا گناہ ہے؟
  77. نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ کا حکم کیا ہے؟
  78. اگر کوئی شخص کسی عورت کے ساتھ غلط تعلقات رکھے تو کیا اس کے ساتھ میل جول رکھنا چاہے؟
  79. کیا شبِ معراج نبی اکرم (ص) کو رؤیت باری تعالیٰ‌ ہوئی؟
  80. امام ابو حنیفہ کا نام کیا تھا اور ان کی کتابیں‌ کتنی تھیں؟
  81. کیا سنی اور وھابی نکاح کر سکتے ہیں؟
  82. کیا دیوبندی اور وہابی کی امامت میں نماز ہوجاتی ہے؟
  83. چرس کس حد تک حرام ہے؟
  84. کیا بینک میں پڑی رقم اور قرض دی گئی رقم پر زکوۃ ہوگی؟
  85. کیا نماز میں کپڑوں کو فولڈ کرنا جائز ہے؟
  86. کیا اپنے مقدر کو کوسنے والے الفاظ کفریہ ہوتے ہیں؟
  87. شادی کی رسومات کا اسلامی طریقہ کیا ہے؟
  88. میں‌ اپنی بیوی کو تین طلاقیں‌ دے چکا ہوں، میں اس سے دوبارہ کیسے نکاح کرسکتا ہوں؟
  89. کیا‌ پینٹ شرٹ پہن کر نماز ہو جاتی ہے؟
  90. كيا مشت سے كم داڑھى ركھنے كا كوئى اجر و ثواب نہيں ہے؟
  91. کیا حاملہ عورت کو طلاق ہو جاتی ہے
  92. کیا عورتیں اپنے سر کے بال شوق اور شوہر کی مرضی سے کٹوا سکتی ہیں؟
  93. کیا بیوٹی پارلر کھولنا جائز ہے؟
  94. اگر بیوی کو یقین ہے کہ شوہر نے طلاق دے دی ہے تو وہ گہنگار نہیں‌ ہوگی؟
  95. اہل سنت کا دیگر اعتقادی مسالک کے ساتھ رویہ کیسا ہونا چاہیے؟
  96. کیا کوئی شخص جان بچانے کی خاطر اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے سکتا ہے؟
  97. سونے اور چاندی پر زکوۃ کے متعلق وضاحت فرما دیں؟
  98. کیا مردوں اور عورتوں کا اکٹھا ہو کر ایک ہی جگہ واعظ و نصیحت سننا‌ جائز ہے؟
  99. اپنے مقدر کو کوسنے والے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  100. میاں بیوی کی مشترکہ ملکیت کی صورت میں‌ زکوۃ کا نصاب کتنا ہوگا؟
  101. کیا نماز میں سجدے کے دوران کوئی دعا مانگی جا سکتی ہے؟‌
  102. قطعی النص اور قطعی الدلالۃ، ظنی النص اور قطعی الدلالۃ کی وضاحت فرما دیں؟
  103. میں نماز میں بھول جاتا ہوں، میری رہنمائی کریں؟
  104. اگر دو بندے جماعت کے ساتھ نماز پڑھ رہے ہوں تو تیسرا بندہ کہاں کھڑا ہوگا؟
  105. کیا دانتوں سے خون آنے کی صورت میں وضو ہوجاتا ہے؟
  106. اگر کوئی شخص حج تمتع کے دوران سعی نہ کر سکے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
  107. کیا نوکری کے لیے جھوٹ بول سکتے ہیں؟
  108. سعودی عرب میں جمعہ کی سنتیں کب ادا کی جائیں؟
  109. کیا کھڑے ہو کر کھانا پینا جائز ہے؟
  110. کیا پیشاب والی جگہ کا صرف اگلا حصہ دھونے سے استنجا ہو جاتا ہے؟
  111. اوجھری کھانے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  112. کیا انٹرنیٹ کے ذریعے ویب سائٹس پر نوکری کرنا جائز ہے؟
  113. کیا قرض زکوۃ کی نیت سے دیا جا سکتا ہے؟
  114. کیا غیر مسلم کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟
  115. کیا بھتیجی اور پھوپھی کا نکاح دو سگے بھائیوں میں ہو سکتا ہے؟
  116. اگر کوئی نماز میں سورت ملانا بھول جائے تو اس نماز کا کیا حکم ہو گا؟
  117. میری نماز بار بار ٹوٹ جاتی ہے میری رہنمائی فرمائیں؟
  118. کیا تمام اہل حدیث او دیوبندی کافر اور گستاخ ہیں؟
  119. کیا امام غزالی رحمہ اللہ نے یزید کی حمایت کی ہے؟
  120. کیا کھانے سے پہلے نمک اور بعد میں پانی نہ پینے کے بارے میں کوئی حدیث ہے؟
  121. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بعد از وصال بھی عطا کرنا صحیح ہے؟
  122. کیا گانے سننا مطلقا جائز ہے؟
  123. کیا حضور غو‌ث اعظم رضی اللہ عنہ اپنے سے پہلے اولیا کے بھی ولی تھے؟
  124. نامعلوم آوازوں اور ڈراؤنےخوابوں سے نجات کیسے حاصل کی جائے؟
  125. کیا حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وسیلہ جائز ہے؟
  126. اگر غسل کے دوران پیشاب یا ریح خارج ہو جائے تو کیا غسل ہو جائے گا یا دوبارہ کرنا پڑے گا۔
  127. کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ کعبہ کے اندر پیدا ہوئے؟
  128. خلوت نشین حقوق اللہ اور حقوق العباد کیسے ادا کرتے ہیں؟
  129. کیا گناہوں پر ندامت کے لیے توبہ کافی ہے یا پھر کفارہ بھی ادا کرنا پڑےگا؟
  130. خطبہ جمعہ سننے کے آداب کیا ہیں؟
  131. میں‌ اپنے رشتے کے بار ے میں پریشان ہوں، رہنمائی فرما دیں؟
  132. کیا لڑکا اور لڑکی کا آپس میں‌ ایجاب و قبول کرنے سے نکاح ہوجاتا ہے؟
  133. محفل سماع کا سننا شریعت کے مطابق کیسا ہے؟
  134. مجھے نوکری نہیں مل رہی ہے میرے لیے دعا کریں اور کو ئی وظیفہ بتا دیں؟
  135. امام بخاری اور تمام اماموں کے مذاہب میں کیا فرق ہے؟
  136. این جی اوز کیساتھ وظیفہ اجراء کرنا کیسا ہے؟
  137. کیا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مختار کل مجازی کہا جاسکتا ہے؟
  138. انبیاء کرام کی فلمیں بنانے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟
  139. نماز میں‌ دوسری رکعت کے بعد قعدے سے کھڑے ہونے کا طریقہ بتا دیں؟
  140. کیا کسی زانی کو اللہ کی بارگاہ سے معافی مل سکتی ہے؟
  141. کیا حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا ہے؟
  142. کیا کھانا کھانے کے دوران کسی کو سلام کیا جاسکتا ہے؟
  143. کیا حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت خدیجہ الکبری کا نکاح اور شادی کی تاریخ کے بارے میں‌ کوئی روایت ملتی ہے؟
  144. اگر بندہ جماعت کے ساتھ دوسری، تیسری یا چوتھی رکعت میں‌ ملتا ہے تو کیا اس کو ثنا پڑھنی چاہیے یا نہیں؟
  145. حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے شادی کس وجہ سے کی تھی؟
  146. کیا جنازہ سے پہلے فاتحہ پڑھی جاسکتی ہے؟
  147. بیوی کو تین طلاقیں دینے کے بارے میں شریعت میں‌ کیا حکم ہے؟
  148. سنت سے کون کون سے رنگ کا لباس اور عمامہ پہننا ثابت ہے؟
  149. 12 خلفاء کے متعلق کیا حکم ہے؟
  150. خریداری کا سنت طریقہ کیا ہے؟
  151. حج کی رقم پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟
  152. کیا بالوں میں ہیئر پن یا کلپ لگانے سے نماز ہوجاتی ہے؟
  153. مسجد کےصحن میں نماز ہو رہی ہو اور برآمدے سے گزرنے کی جگہ نہ ہو تو کیا کیا جائے؟
  154. غوث، قطب، ابدال اور اوتاد نظامِ زندگی میں کیا کردار ادا کرتے ہیں؟
  155. امام مسجد کیسا ہونا چاہیے اور اس کا کام کیاہے؟
  156. کیا صرف ایک مرد اور اس کی بیوی باجماعت نماز ادا کرسکتے ہیں؟
  157. شب برات کیا ہے اور اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  158. اسمائے گرامی اصحاب بدر رضوان اللہ علیھم اجمعین
  159. کیا کھانے سے پہلے وضو کرنے کے بارے میں کوئی حدیث آئی ہے؟
  160. دم درود کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  161. کیا لینز کے استعمال سے غسل پر کوئی فرق آتا ہے؟
  162. کیا سیاہ رنگ کا لباس اور سیاہ جوتا پہننا شرعا جائز ہے؟
  163. نکاح کے بعد دوسال تک اگر رخصتی نہ ہو تو نکاح پر کوئی فرق تو نہیں پڑتا؟
  164. کیا ہم پر عربی زبان کا سیکھنا فرض ہے؟
  165. زکوۃ کن لوگوں کو دی جاسکتی ہے؟
  166. نمازی اور راہ گزر کے درمیان کم از کم کتنا فاصلہ ہونا چاہیے؟
  167. الکحل ملے ہوئے پرفیوم کا کیا حکم ہے؟
  168. کیا نانی کا دودھ پینے والے کا رشتہ اپنی خالہ زاد سے ہو سکتا ہے؟
  169. کیا عام انسانوں کا میلاد منایا جاسکتا ہے؟
  170. ظہر کی نماز میں سنتوں کی ترتیب کیسے ہے؟
  171. کیا مرد چہرے اور گردن پر اضافی بال کٹوا سکتا ہے؟
  172. کیا مذاہب اربعہ کی تقلید جائز ہے؟
  173. کیا ناخن تراشنے سے اور بال کٹوانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
  174. سورج کے طلوع اور غروب ہوتے وقت نماز پڑھنا کیسا ہے؟
  175. کیا یا علی مدد اور المدد یا غوث الاعظم کہنا جائز ہے؟
  176. کیا محمد حفیظ نام رکھا جاسکتا ہے؟
  177. کیا عورت حالت حیض و نفاس میں قرآن کو بغیر چھوئے پڑھ سکتی ہے؟
  178. غیر مسلم بچے اگر سکول میں کلمہ یا درود پاک پڑھیں تو کیا ان کو مسلمان کہہ سکتے ہیں؟
  179. کیا قرعہ اندازی کے ذریعے عمرہ کے ٹکٹ انعام میں دینا جائز ہے، جبکہ باقی اخراجات لوگوں کو خود کرنا پڑیں؟
  180. کیا کالے رنگ کے جوتے پہننا جائز ہے؟
  181. کیا سب سے پہلے دل کی بیماری حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کو ہوئی تھی؟
  182. کیا سیونگ اکاؤنٹ اور سیونگ سرٹیفیکیٹ پر ملنے والا منافع سود ہے؟
  183. کیا کوئی شادی شدہ عورت کسی دوسرے مرد کے ساتھ تعلقات قائم کر سکتی ہے؟
  184. کیا نماز میں تشہد واجب ہے یا مستحب؟
  185. زانی کو سنگسار کرنے میں کیا منطق ہے؟
  186. ہندو کو سلام کا جواب کیسے دیا جائے؟
  187. ایک شادی شدہ مرد زیادہ سے زیادہ کتنی مدت تک بیوی سے دور بیرون ملک قیام کر سکتا ہے؟
  188. کیا رضاعی بہن سے شادی ہو سکتی ہے؟
  189. کیا انسان نیک اور بد دونوں اعمال اللہ تعالیٰ کے حکم سے کرتا ہے؟
  190. کیا کرکٹ میچ کی ٹکٹیں‌ بلیک میں‌ بیچنا جائز ہے؟
  191. کیا تفضیل علی کا قائل بدعقیدہ ہے؟
  192. وطن اقامتی اور وطن سکنیٰ سے کیا مراد ہے؟
  193. کیا منہاج القرآن کا رفیق حضور غوث پاک کا مرید ہے؟
  194. کیا ولی کا علم نبی کے علم سے زیادہ ہوسکتا ہے؟
  195. کیا عصر کی نماز میں ہمیں حنابلہ کی اقتداء کرنی چاہیے یا نہیں؟
  196. کیا کوئی شخص بس میں ذکر کر سکتا ہے جبکہ بس میں گانے وغیرہ لگے ہوں؟
  197. بزرگان دین کے مزارات سے فیض کیسے حاصل کیا جاتا ہے؟
  198. اگر دوران نماز پیشاب کے قطرے نکل آئیں تو کیا نماز دوبارہ لوٹانی پڑے گی؟
  199. کیا کوئی عورت ولیہ ہو سکتی ہے؟
  200. کیا ٹی وی دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
  201. عالم اور صوفی میں‌ کیا فرق ہے؟
  202. کیا چوتھے کلمہ کو مختصر کر کے پڑھ سکتے ہیں؟
  203. اگر کوئی غیر مسلم آقا علیہ الصلوۃ‌ والسلام کا نام اپنی زبان سے لے تو کیا ہمیں درود پاک پڑھنا چاہیے؟
  204. اسلامی فلموں کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  205. کیا ہم جوتوں سمیت نماز پڑھ سکتے ہیں؟
  206. خوابوں‌ کی حقیقت کیا ہے؟
  207. حضور غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ علیہ کا نماز جنازہ کس نے پڑھایا تھا؟
  208. کیا نماز میں رکعتوں کی ترتیب تبدیل کی جا سکتی ہے؟
  209. پاکستان نیشنل سیونگ سنٹر کی بچت منافع ہے یا سود؟
  210. کیا شراب کی خالی بولتوں کی تجارت جائز ہے؟
  211. اگر کسی شخص نے عرصہ داراز سے زکوۃ نہیں ادا کی تو اس کو کیا کرنا چاہیے؟
  212. اعمال کا دار و مدار نیتوں پر کس طرح ہے؟
  213. کیا اسٹاپ اور بسوں میں بھیک مانگنے والوں کو خیرات دینا جائز ہے؟
  214. عربی میں (ض) اس حرف کو کیا پڑھنا درست ہے؟
  215. نماز وتر میں دعائے قنوت پڑھنے کے لئے تکبیر کیوں کہی جاتی ہے؟
  216. کیا کریڈٹ کارڈ کا استعمال جائز ہے؟
  217. گروی مکان کرایہ پر دینا کیسا ہے؟
  218. کیا ننگے سر اور جوتے پہن کر قرآن پاک کی تلاوت کی جاسکتی ہے؟
  219. کیا صاحب نصاب نیاز کھا سکتا ہے؟
  220. کیا عیسائیوں کو کرسمس کی مبارک باد دینا، یا ان کی کرسمس میں شرکت کرنا جائز ہے؟
  221. اگرکوئی زنا کرنے کے بعد توبہ کرلے تو کیا اس کی نجات ہوجائے گی؟
  222. کیا میں ایک ہی لڑکی سے بغیر طلاق دیے دو بار نکاح کر سکتا ھوں؟
  223. کیا زانیہ کے لیے کوئی معافی ہے؟
  224. کیا دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے؟
  225. کیا داڑھی سنت موکدہ ہے؟
  226. کیا پرفیوم لگا کر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
  227. شلوار ٹخنوں سے اوپر نہ رکھنے پر کیا وعید ہے؟
  228. حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی وفات کیسے اور کہاں ہوئی اور آپ کا جنازہ کس نے پڑھایا؟
  229. معجزہ شق القمر کے وقت سمندری مدوجزر پر کیا اثرات ہوئے ہوں گے؟
  230. کیا کسی غیر مسلم کو سلام کرنا جائز ہے؟
  231. کیا زانی کا کفارہ ہے؟‌
  232. کیا مزاروں کی فلم بنانا جائز ہے؟
  233. نماز جمعہ کی اذان ثانی کے لئے مؤذن کو کہاں‌ کھڑے ہونا چاہیئے؟
  234. کیا مجھے کتاب بہار شریعت پڑھنی چاہیئے؟
  235. کیا بلا عذر کھڑے ہو کر وضو کرنے سے وضو ہو جاتا ہے؟
  236. کیا تختہ سیاہ پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام لکھ کر مٹانا بے ادبی تو نہیں؟
  237. کیا اذان کے بعد پڑھی جانے والی دعا میں بعض الفاظ کا اضافہ کیا جاسکتا ہے؟
  238. عورت کی میت پر خمار کو کیسے لپیٹنا چاہیے؟
  239. کیا حجاج کرام سے وعدہ خلافی کرنے والے ٹریول ایجنٹس کی کمائی حلال ہے؟
  240. اسلام میں زانی مرد اور عورت کو سنگسار کر دینے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟
  241. نماز باجماعت کے لئے امام اور مقتدی کب کھڑے ہوں؟
  242. کیا ایام حیض میں بیوی سے بوس و کنار کرسکتے ہیں؟
  243. کیا امامت کے متعلق جاننا ضروری ہے؟
  244. سورۃ کوثر کس کی شان میں‌ نازل ہوئی؟
  245. نمازوں کے اوقات کب تک ہیں؟
  246. قرآن مجید میں‌ جب قرابت داروں پر مال خرچ کرنے کا حکم ہے، کیا ان میں‌ بیوی کے رشتہ دار بھی آتے ہیں؟
  247. کیا بینک میں کیشیر ،چوکیدار،خادم وغیرہ کی نوکری جائز ہے؟
  248. بیعت کیا ھے؟
  249. اگر کسی جگہ مستقل امام نہ ہو تو ادھر امامت کا کیا حکم ھے؟
  250. سب سے مختصر اور مکمل درود شریف اور استغفار
  251. نماز کا سجدہ کس طرح کرنا چاہئیے؟
  252. کیا ڈیجیٹل اور کمپیوٹر سکرین پر قرآن پاک کو بے وضو پڑھ سکتے ہیں؟
  253. کسی اچھے کام کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلے کی طرف منسوب کرنا کیسا ہے؟
  254. اگر بنک کی نوکری حرام ہے تو علماء اپنا اکاونٹ بنک میں کیوں رکھتے ہیں؟
  255. جمعہ کو سعودی عرب میں‌ پہلی اذان ظہر کا ٹائم شروع ہونے سے پہلے ہو جاتی ہے۔ کیا ہم جمعہ کی سنتیں پہلی اذان کے بعد پڑھ سکتے ہیں؟
  256. کیا کھڑے ہو کر پانی پینا گناہ ہے؟
  257. اگر نابالغ بچی سن بلوغت سے پہلے حج کی سعادت حاصل کر لے تو کیا بلوغت کے بعد اسے اپنا فرض‌ حج دوبارہ ادا کرنا ہوگا؟
  258. کیا الکحل والی پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا جائز ہے؟
  259. استنجا کرتے وقت قبل اور دبر کی ترتیب کیا ہونی چاہیے؟
  260. تقطیر بول کی صورت میں مجھے اپنے کپڑے یا زیر جامہ کب بدلنا چاہیے؟
  261. حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چار بیٹیوں کی اولاد کنتی ہے؟
  262. کیا کسی قسم کے وظائف کے لئے اجازت ضروری ہے؟
  263. کیا ایک طالبعلم کی حیثیت سے بیک وقت ایک سے زیادہ دینی جماعتوں کے ساتھ تعلق رکھنا جائز ہے؟
  264. کیا کسی ایسے نمازی کی اقتداء جائز ہے جو پہلے سے اکیلا نماز پڑھ رہا ہو؟
  265. کیا ٹی وی اور فوٹو گرافی اسلام میں جائز ہے؟
  266. خانہ کعبہ اور روضہ رسول (ص) کی طرف پاؤں پھیلا کر بے پرواہ سونے کے بارے میں‌ شریعت کا کیا حکم ہے؟
  267. درود شریف کو گن کر پڑھنے کی شرعی حیثیت سے آگاہ فرمائیں۔
  268. حصول ملازمت اور صحت یابی کے لئے کوئی وظیفہ بتائیں۔
  269. کیا لاؤڈ اسپیکر کے ساتھ نماز ہو جاتی ہے؟
  270. قرعہ اندازی کے ذریعے عمرہ پر بھجوانا کیسا ہے؟
  271. کیا آگ کے سامنے نماز ہو جائے گی؟
  272. کیا مشینی ذبیحہ حلال ہوتا ہے؟
  273. گھر میں کتا پالنا کیسا ہے؟
  274. اسلام میں قرض کا کیا تصور ہے؟
  275. اگر بیوی غلطی سے شوہر کو بھائی کہہ دے تو کیا کرنا چاہئے؟
  276. ریشمی کپڑے کی پہچان کیا ہے؟
  277. کیا تیمم کے لئے برف پر مسح کیا جا سکتا ہے؟
  278. کیا ہندوستان میں‌ مقیم مسلمان سودی کاروبار کر سکتے ہیں؟
  279. کیا ہر شرعی معاملے میں سعودی عرب کے لوگوں کی اتباع ضروری ہے؟
  280. کیا ہر کسی کا رزق لکھا جا چکا ہے یا دعا سے بدل بھی سکتا ہے؟
  281. کیا سید زادی کا نکاح غیر سید سے ہو سکتا ہے؟
  282. تقطیر بول (بار بار پیشاب کے قطرے آنے) کی صورت میں نماز کیسے پڑھی جائے گی؟
  283. مجھے عجیب و غریب خواب آتے ہیں، میری رہنمائی فرمائیں؟
  284. کیا ہر ہفتہ 100 کلو میٹر کی دوری سے واپس گھر آنے والے کو ملازمت والی جگہ پر نماز قصر کرنا ہو گی؟