Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - تازہ ترین سوالات تازہ ترین سوالات

  1. اگر معتکفہ کا شرعی عذر کی وجہ سے مسنون اعتکاف ٹوٹ جائے تو وہ کتنے دنوں کے اعتکاف کی قضا کرے گی؟
  2. کیا خواتین شرعی عذر روکنے کے لئے ٹیبلٹ یا انجکشن استعمال کر کے اعتکاف بیٹھ سکتی ہیں؟
  3. کیا خواتین گھر سے دور اجتماعی اعتکاف میں بیٹھ سکتی ہیں؟
  4. عورت کہاں اعتکاف بیٹھے؟
  5. کیا بیوی کا خاوند کی اجازت کے بغیر اعتکاف بیٹھنا جائز ہے؟
  6. کیا خواتین کا اعتکاف بیٹھنا درست ہے؟
  7. کیا اجتماعی اعتکاف کی صورت میں مسجد سے باہر خیموں اور ملحقہ کمروں میں اعتکاف بیٹھ سکتے ہیں؟
  8. سعودی عرب سے پاکستان آنے والا روزہ دار اعتکاف کب بیٹھے؟
  9. کیا حالتِ اعتکاف میں غسل کرنا جائز ہے؟
  10. کن امور کی بناء پر معتکف اعتکاف گاہ سے باہر نکل سکتا ہے؟
  11. کیا معتکف کسی مریض کی عیادت یا نمازِ جنازہ میں شریک ہو سکتا ہے؟
  12. کیا معتکف بحالتِ مجبوری ایک مسجد سے دوسری مسجد میں منتقل ہو کر اعتکاف پورا کر سکتا ہے؟
  13. مکروہاتِ اعتکاف کون سے ہیں؟
  14. اعتکاف کو توڑنے والے امور کون سے ہیں؟
  15. کن صورتوں میں اعتکاف توڑنا جائز ہے؟
  16. مسنون اعتکاف ٹوٹنے کے بعد کیا معتکف نفل کی نیت سے اعتکاف جاری رکھ سکتا ہے؟
  17. ایک دن کے اعتکاف کی قضا کا طریقہ کیا ہے؟
  18. کیا واجب، مسنون یا نفلی اعتکاف چھوڑنے پر قضا واجب ہے؟
  19. کیا مسنون اعتکاف کے لئے روزہ رکھنا شرط ہے؟
  20. حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شب قدر میں کونسا وظیفہ کرنے کی تلقین فرمائی؟
  21. شب قدر کو مخفی رکھنے میں کیا حکمت ہے؟
  22. رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی طاق راتیں کون سی ہوتی ہیں؟
  23. لیلۃ القدر کو دیگر راتوں پر کیا فضیلت حاصل ہے؟
  24. لیلۃ القدر سے کیا مراد ہے اور اسے کون سی راتوں میں تلاش کرنا چاہیے؟
  25. اجتماعی اعتکاف کے فضائل و ثمرات کیا ہیں؟
  26. اجتماعی اعتکاف کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  27. دورانِ اعتکاف معتکف کو کون سے امور سرانجام دینے چاہیں؟
  28. واجب اعتکاف کی کم از کم مدت کیا ہے؟
  29. اعتکافِ واجب یا اعتکافِ نذر کسے کہتے ہیں؟
  30. نفلی اعتکاف سے کیا مراد ہے؟
  31. سنتِ مؤکدہ علی الکفایہ اعتکاف کسے کہتے ہیں؟
  32. اعتکاف کی کتنی اقسام ہیں؟
  33. اعتکاف بیٹھنے کی شرائط کیا ہیں؟
  34. شریعت کی رو سے مسنون اعتکاف کا آغاز اور اختتام کس وقت ہوتا ہے؟
  35. رمضان المبارک کے کن ایام میں اعتکاف بیٹھنا مسنون ہے؟
  36. اعتکاف بیٹھنے کی کیا فضیلت ہے؟
  37. اعتکاف سے کیا مراد ہے؟
  38. اگر دھواں، غبار، عطر کی خوشبو یا دھونی حلق یا دماغ میں چلی جائے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  39. کیا کسی مریض کو حالتِ روزہ میں خون دینا جائز ہے؟
  40. کیا روزے کی حالت میں انہیلر(Inhaler) لینا جائز ہے؟
  41. کیا انجکشن / ڈرپ لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  42. کیا قے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  43. کیا دانتوں سے خون نکلنے کی صورت میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  44. کیا روزے کی حالت میں مسواک یا ٹوتھ پیسٹ سے دانت صاف کرنا جائز ہے؟
  45. حالتِ روزہ میں کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا کیا حکم ہے؟
  46. کیا روزہ کی حالت میں سرمہ لگانا جائز ہے؟
  47. کیا روزہ کی حالت میں لپ اسٹک یا پٹرولیم جیلی (ویزلین) لگانا جائز ہے؟
  48. چکھنے سے کیا مراد ہے؟
  49. کیا حالتِ روزہ میں خاتونِ خانہ، باورچی، نان بائی کھانے میں نمک چکھ سکتا ہے؟
  50. شریعت نے حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کے لئے روزہ کے بارے میں کیا حکم دیا ہے؟