Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - تازہ ترین سوالات تازہ ترین سوالات

  1. کیا عدالتی تنسیخ کے بعد لڑکی دوسری جگہ نکاح کر سکتی ہے؟
  2. حضور نبی اکرم (ص) کی طرف سے نفل کیسے ادا کیے جاتے ہیں؟
  3. کیا دھوکہ سے کسی ملک کی قومیت حاصل کرنا جائز ہے؟
  4. کیا سود کے عوض گھر خریدنا جائز ہے؟
  5. تبلیغ کیا ہے اور اس میں وقت لگانا کیسا ہے؟
  6. کیا حائضہ عورت میلاد میں درس دے سکتی ہے؟
  7. کیا مسلمان کا جھوٹا پانی پینا چاہیے؟
  8. کیا کمپنی کی ممبر شپ حاصل کر کے ان سے منافع لینا جائز ہے؟
  9. اگر میت کے جسم سے ناپاک مادہ کا اخراج ہو تو کیا اسے غسل دیا جائے گا؟
  10. کیا عورتوں کا اپنے خاوند کے لیے بال کٹوانا جائز ہے؟
  11. قبل از اسلام کتنی لونڈیاں رکھنے کی اجازت تھی؟
  12. کیا روزانہ 90 کلومیٹر سفر کرنے والے شخص کو قصر نماز ادا کرنی پڑے گی؟
  13. قرآن مجید میں‌ وضو کے بارے میں کیا حکم آیا ہے؟
  14. کیا عام لوگ انٹرنیٹ استعمال کرسکتے ہیں؟
  15. کیا آندھی آنا یا آسمان کا سرخ ہونا کسی پر ظلم کیے جانے کی علامت ہے؟
  16. کیا کھانے کی اشیاء پر تصاویر بنانا جائز ہے؟
  17. کیا اہل کتاب کو مسلمان کہنا جائز ہے؟
  18. کیا ہندوؤں کی تقریبات میں شرکت کرنا جائز ہے؟
  19. کیا سود کے پیسے غریبوں میں تقسیم کرنا جائز ہے؟
  20. امامت کے نام پر صرف تنخواہ لینے والے کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟
  21. کیا زندہ شخص کی طرف سے عمرہ ادا کیا جا سکتا ہے؟
  22. کیا بیوی کے مطالبہ کرنے پر غصہ کی حالت میں دی گئی طلاق واقع ہو جاتی ہے؟
  23. والدین پر بیوی کو ترجیح دینا کیسا ہے؟
  24. عورتوں کا مزارات پر جانا کیسا ہے؟
  25. کیا فیس بک اور اس جیسی دیگر ویب سائٹس، جہاں غیر اخلاقی مواد پایا جائے، کا استعمال جائز ہے؟
  26. عورت کا اونچی آواز میں‌نعت پڑھنا کیسا ہے؟
  27. کیا نوکری کے سلسلے میں گھر سے دور رہنے والے کو بھی قصر نماز ہی پڑھنی پڑے گی؟
  28. کیا مجبوری کی حالت میں رشوت و سفارش جائز ہوتی ہیں؟
  29. نکاح کے بعد اور رخصتی سے قبل عورت کا نان و نفقہ کس کے ذمہ ہوتا ہے؟
  30. کیا ختم دیتے وقت کھانے پینے کی اشیاء کو ڈھانپنا ضروری ہے؟
  31. کیا حضور (ص) نے بانسری کی آواز سن کر اپنے کان مبارک میں انگلیاں دے لیں تھیں؟
  32. کیا گناہ کے ارتکاب پر شوہر بیوی کو معاف کر سکتا ہے؟
  33. مقدس اوراق کو کیسے محفوظ کرنا چاہیے؟
  34. شریعت میں‌ حق پرورش کس کو حاصل ہوتا ہے؟
  35. کیا دینی امور پر مطالبات کرکے روپیہ پیسہ لینا جائز ہے؟
  36. تہمت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  37. کیا داتا صاحب کو داتا کہنا سے شرک ہے؟
  38. کیا استنجاء کرنا ضروری ہے؟
  39. حقوق العباد ادا نہ کرنے کی صورت میں کس سے معافی مانگی جائے؟
  40. کیا فوٹو کھینچنا گناہ ہے؟
  41. حضرت امام مہدی علیہ السلام کی آمد کا زمانہ کونسا ہے؟
  42. کیا زمین کی مالیت کی وجہ سے حج فرض ہو جاتا ہے؟
  43. عیسائیت میں نبی اکرم (ص) کی آمد کی خبر کن الفاظ میں‌ ہے؟
  44. شریعت کے مطابق داڑھی کتنی ہونی چاہیے؟
  45. کیا روزہ کی حالت میں ٹیکا (انجیکشن) لگوایا جا سکتا ہے؟
  46. کیا سود کا اطلاق صرف مسلمانوں کے مال پر ہوتا ہے؟
  47. لوگ اولیاء کرام کی قبروں کے سامنے کیوں جھکتے ہیں؟
  48. قبرستان پر ویلفیئر کی غرض سے رقم خرچ کرنا کیسا ہے؟
  49. کیا عشر ، زکوۃ یا صدقہ، خیرات لینے والا شخص یاحجام امامت کروا سکتے ہیں؟
  50. کیا بچے کو گود لینا دینا جائز ہے؟