Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - وراثت کی تقسیم

وراثت کی تقسیم (69)

  1. اگر مورِث کی مذکر اولاد نہ ہو تو کیا اس کے بھتیجے حصہ پائیں گے؟
  2. کیا نواسہ نانا کی وراثت سے حصہ پاتا ہے؟
  3. اسلام میں‌ یتیم پوتے کی وراثت بارے کیا احکام ہیں؟
  4. کیا مورث کے بیٹے کی موجودگی میں اس کا یتیم پوتا حصہ پائے گا؟
  5. کیا ہبہ شدہ جائیداد بھی ترکہ میں تقسیم ہوتی ہے؟
  6. کیا مؤرث کے بھتیجے وراثت میں‌ حصہ پاتے ہیں؟
  7. کیا ورثاء کی رضامندی سے ترکہ کے برابر حصے کیے جاسکتے ہیں؟
  8. کیا والدہ کی وراثت صرف بیٹیوں میں‌ تقسیم ہوتی ہے؟
  9. کیا رضاعی باپ کی وراثت میں رضاعی اولاد کا حق ہوتا ہے؟
  10. کیا ایک وارث دوسرے وارث سے وراثت کا مال تقسیم کے دن کی قیمت پر خریدے گا؟
  11. کیا مشترکہ اکاؤنٹ کی رقم بھی وراثت میں تقسیم ہوگی؟
  12. کیا پوتے دادی کی وراثت سے حصہ پاتے ہیں؟
  13. والدین باقی اولاد کو محروم کر کے جائیداد ایک بیٹے کے نام کر دیں‌ تو کیا حکم ہے؟
  14. ورثاء میں بیوہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں ترکہ کی تقسیم کیا ہوگی؟
  15. مورث کی زندگی میں‌ فوت ہونے والی بیوی ترکہ میں‌ حصہ دار ہے؟
  16. ورثاء میں بیٹیاں اور بیوہ ہیں وراثت کی تقسیم کیا ہوگی؟
  17. کیا یتیم پوتا دادی کے ترکہ میں حصہ دار ہے؟
  18. کیا جہیز ملنے کے بعد بیٹی کا وراثت میں حق ختم ہو جاتا ہے؟
  19. کیا وارثین کی زیادتی کا وبال مورثین پر بھی ہوتا ہے؟
  20. اگر مورث کے ورثاء میں‌ صرف بہن بھائی ہوں‌ تو ترکہ کی تقسیم کیا ہو گی؟
  21. اگر کوئی وارث‘ مورث سے پہلے فوت ہوجائے تو اسے ترکہ ملے گا؟
  22. اگر ورثاء میں والدین، بیوہ، تین بیٹے اور بیٹی ہوں‌ تو ترکہ کی تقسیم کیا ہوگی؟
  23. متوفی کے ذمے واجب الادا قرض کی ادائیگی کس کے ذمہ داری ہے؟
  24. کیا مورِث زندگی میں ہی جائیداد قانون وراثت کے مطابق تقسیم کرسکتا ہے؟
  25. کیا ورثاء باہمی رضامندی سے ترکہ برابر حصوں‌ میں‌ تقسیم کرسکتے ہیں؟
  26. اگر دادا کی کوئی اولاد نہ ہو تو اس کے ترکہ سے پوتے حصہ پائیں گے؟
  27. عاق کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  28. پانچ بیٹوں اور تین بیٹیوں میں وراثت کی تقسیم کیسے ہوگی؟
  29. کیا کلالہ کی بیوہ اور علاتی بہن بھائیوں کی موجودگی میں بھتیجوں کو ترکہ ملے گا؟
  30. والدین کا ساری جائیداد ایک بیٹے کو دیکر باقی اولاد کو محروم کرنا کیسا ہے؟
  31. کیا مشترکہ بینک کھاتہ ترکہ میں تقسیم ہوگا؟
  32. کیا والدین کا ہبہ اُن کے ترکہ میں شمار ہوگا؟
  33. والدین کی زندگی میں‌ تقسیم کی گئی جائیداد پر وراثت کے احکام لاگو ہوں‌ گے؟
  34. کیا نانا کی وراثت میں‌ نواسے کو حصہ ملے گا؟
  35. کیا بیٹیاں‌ وراثت سے اپنا حصہ مانگنے کا حق رکھتی ہیں؟
  36. اگر وارث کو حصہ نہ ملے تو اس کی اولاد کا وراثت طلب کرنا جائز ہے؟
  37. کیا بیٹے کی موجودگی میں مورث کی بہنوں کو حصہ ملے گا؟
  38. کیا مورث اپنی زندگی میں وارثت تقسیم کرسکتا ہے؟
  39. مکان وراثت میں تقسیم ہونے کے بعد بیوہ کی رہائش کی صورت کیا ہوگی؟
  40. کیا طلاق کے بعد زوجین کے ایک دوسرے کے ورثاء‌ ہوں‌ گے؟
  41. والدہ، بیوی، دو بیٹوں اور بیٹی کی موجودگی میں‌ وراثت کی تقسیم کیا ہوگی؟
  42. مورث کے والد اور بیٹیوں کی موجودگی میں‌ وراثت کی تقسیم کیا ہوگی؟
  43. کیا سرکاری ملازم کی وفات کے بعد ملنے والے فنڈز پر وراثت کے احکام لاگو ہوں‌ گے؟
  44. کیا والدین کے ترکہ میں‌ سے ان کی خدمت کرنے والے بیٹے کو اضافی حصہ ملے گا؟
  45. کیا بڑا بیٹا اپنی مرضی سے والد کا مال استعمال کر سکتا ہے؟
  46. خواجہ سراء کے احکامِ وراثت کیا ہیں؟
  47. کیا مورث کی زندگی میں وراثت تقسیم کی جاسکتی ہے؟
  48. اگر عورت کی دوسری شادی سے پیدا ہونے والی اولاد اس کے سابقہ شوہر کی وراثت سے حصہ طلب کرے، تو کیا حکم ہوگا؟
  49. مورث کی اولاد کی غیر موجودگی میں‌ وراثت کی تقسیم کیا ہوگی؟
  50. جب بیٹیاں وارث ہوں، تو وارثت کی تقسیم کیسے ہوگی؟
  51. کیا بڑے بیٹے کے نام رجسٹر زمین والد کے ترکہ میں‌ تقسیم ہوگی؟
  52. والد کی حیات میں فوت ہونے والے بیٹے کو وراثت میں حصہ کیوں نہیں ملتا ہے؟
  53. کیا سونا بھی ترکہ میں‌ شمار کیا جاتا ہے؟
  54. ایک بیوہ اور چھ بیٹیوں میں مال متروکہ کس تناسب سے تقسیم کیا جائے گا؟
  55. کیا سوتیلے بھائی وراثت کے حقدار ہوتے ہیں؟
  56. مرتد کے بارے میں‌ شرعی حکم کیا ہے؟
  57. کیا قاتل رشتہ دار مقتول کی وراثت کا حقدار بن سکتا ہے؟
  58. کیا باپ اولاد کو اپنی جائیداد سے عاق کر سکتا ہے؟
  59. کیا بیوہ خاوند کے مال کو اپنی مرضی سے تقسیم کر سکتی ہے؟
  60. شادی شدہ عورت کی ذاتی زمین میں‌ سے وراثت کیسے تقسیم ہو گی؟
  61. سرکاری ملازم کی وراثت کیسے تقسیم ہو گی؟
  62. باپ کی موجودگی میں بیٹے کی وراثت کیسے تقسیم ہو گی؟
  63. کیا کوئی شخص اپنے بھائی یا بھتیجے کے نام کی ہوئی جائیداد سے شرعی اور قانونی طور پر حصہ لے سکتا ہے؟
  64. کیا دوسری شادی کی صورت میں پہلے خاوند کے وراثت سے دوسرے خاوند کے بچوں کا حصہ ملے گیا؟
  65. کیا وراثت کے حقدار صرف لڑکے ہوتے ہیں؟
  66. شریعت میں‌ حق پرورش کس کو حاصل ہوتا ہے؟
  67. کیا امانتاً وراثت کسی کے سپرد کی جا سکتی ہے؟
  68. مسئلہ حق وراثت اور اُس کی تقسیم کے بارے میں رہنمائی درکار ہے؟
  69. کیا کوئی شخص اپنی زندگی میں‌ وراثت کی تقسیم کر سکتا ہے؟
کوئی ذیلی زمرہ موجود نہیں