Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 
فتویٰ آن لائن - سنت کسے کہتے ہیں؟

سنت کسے کہتے ہیں؟

موضوع: سنت  |  عبادات  |  زکوۃ

سوال نمبر 415:
سنت کسے کہتے ہیں؟

جواب:

سنت حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  کا ایسا طریقۂ جاریہ ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم  کے قول یا فعل سے ثابت ہو جیسے وضو میں بِسم اﷲ پڑھنا اور تمام اعضاء کو تین مرتبہ دھونا، اس کے کرنے پر اجر اور نہ کرنے پر ملامت ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments