Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
موزوں پر مسح کی کیا شرائط ہیں؟
سوال نمبر
:375
موزوں پر مسح کی کیا شرائط ہیں؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
عبادات
جواب:
موزوں پر مسح کی درج ذیل شرائط ہیں :
موزے ایسے ہوں کہ ٹخنے چھپ جائیں۔
پاؤں سے چپٹے ہوئے ہوں کہ انہیں پہن کر آسانی سے چل پھر سکے۔
چمڑے کے ہوں یا کم از کم تلا چمڑے کا ہو باقی حصہ کسی اور موٹی چیز کا ہو۔
وضو کر کے پہنا ہو۔
نہ پہننے سے پہلے جنبی ہو نہ پہننے کے بعد جنبی ہوا ہو۔
مقررہ مدت کے اندر پہنے جائیں۔
کوئی موزہ پاؤں کی تین انگلیوں کے برابر پھٹا ہوا نہ ہو۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
روزہ دار اگر بھول کر کھا پی رہا ہو تو کیا اُسے یاد دلانا چاہئے یا نہیں؟
عید کی رات عبادت کرنے کی کیا فضیلت ہے؟
مؤذن میں کن صفات کا ہونا ضروری ہے؟
مسافر کسے کہتے ہیں؟
نجاستِ حقیقیہ کسے کہتے ہیں اور اس کے پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
کیا باجماعت نماز میں شریک ہونے کے لیے دوڑ کر مسجد میں جانا جائز ہے؟
عمدًا نفلی روزہ توڑنے کا کفارہ کیا ہے؟
پہلی صف میں اگر جگہ خالی ہو تو کیا مقتدی دوسری صف میں کھڑا ہو سکتا ہے؟
کیا نماز تہجد کی رکعات طاق میں ہونا لازمی ہے؟
رمضان المبارک میں شبینہ کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
اہم سوالات