کیا روزہ کی حالت میں لپ اسٹک یا پٹرولیم جیلی (ویزلین) لگانا جائز ہے؟

سوال نمبر:623
کیا روزہ کی حالت میں لپ اسٹک یا پٹرولیم جیلی (ویزلین) لگانا جائز ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 12 فروری 2011ء

زمرہ: روزہ  |  جدید فقہی مسائل  |  عبادات

جواب:

:  جی ہاں، روزہ کی حالت میں لپ اسٹک یا پٹرولیم جیلی (ویزلین) لگانا جائز ہے بشرطیکہ ان کا ذائقہ حلق میں نہ جائے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔