سوال نمبر:2701
السلام علیکم خواب میں مسئلہ کے حل کے لیے نماز کے بعد 3 دفعہ آیت الکرسی پڑھانے کی طرف اشارہ ملا ہے۔ اکثر خواب میں آیت الکرسی پڑھتا ہوا محسوس ہوا ہے۔
- سائل: عمران شکورمقام: کراچی، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 24 اگست 2013ء
جواب:
ہر فرض نماز کے بعد کم از کم ایک مرتبہ آیت الکرسی پڑھنے کا معمول بنا لیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔