سوال نمبر:2410
السلام علیکم براہ مہربانی یہ بتا دیں کہ اگر سر پر بال بالکل نہ ہوں، مثلاً ایک دن پہلے ہی حلق کروایا ہو تب بھی کیا دوسرے عمرے پر حلق واجب ہو گا؟ نیز اس کی کیا صورت ہوگی؟
- سائل: حسسان بن آصفمقام: کراچی
- تاریخ اشاعت: 13 مارچ 2013ء
جواب:
ایک عمرے پر ٹنڈ کروا دے تو دوسرے تک جو بھی تھوڑے تھوڑے بال نکلیں گے ان پر
استرا لگوا لیں جو بھی بال ہونگے آپ کا واجب ادا ہو جائے گا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔