وضو کے بعد اعضاء کو خشک نہ کرنا کیسا ہے؟

سوال نمبر:2128
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ وضو کے بعد جو پانی چہرے، ہاتھ یا پاؤں پر رہ جاتا ہے، اس کو خشک نہ کرنے کے بارے میں کوئی حدیث ہے؟

  • سائل: محمد ابراہیم مقام: حیدر آباد انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 15 ستمبر 2012ء

زمرہ: متفرق مسائل  |  طہارت   |  وضوء

جواب:

وضو کے بعد جو پانی چہرے ہاتھ اور پاؤں پر رہ جائے اس کو خشک نہ کرنے کے بارے میں کوئی حدیث نہیں ہے۔ خشک کرنا مباح عمل ہے اس کی کوئی ممانعت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟