کیا قیامت میں مرد یا عورت کو اپنے بال رنگ نہ کرنے کا اجر ملے گا؟


سوال نمبر:1439
کیا قیامت میں مرد یا عورت کو اپنے بال رنگ نہ کرنے کا اجر ملے گا؟

  • سائل: ثو بہ جہانگیرمقام: لاہور
  • تاریخ اشاعت: 15 فروری 2012ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

اس میں اجر و ثواب کی کوئی بات نہیں۔ کوئی بال رنگ کرے یا نہ کرے، برابر ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری