حلال و حرام جانور کا پتہ کیسے چلتا ہے؟


سوال نمبر:1844
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ ہمیں کیسے پتہ چلتا ہے کہ کونسا جانور حلال اور کونسا حرام؟ کیا گوشت کھانے والے حلال ہیں یا پھر گھاس پھونس کھانے والے۔ تفصیل سے جواب دیجیئے گا۔ شکریہ

  • سائل: عمرانمقام: کراچی
  • تاریخ اشاعت: 10 جون 2012ء

زمرہ: حلال و حرام جانور

جواب:

ایسے جانور جو شکار کرتے ہیں، وہ حرام ہیں۔ اسکے علاوہ وہ جانور بھی حرام ہیں جن کے نام لے کر حضور صلی اللہ علیہ وآّلہ وسلم نے وضاحت فرما دی ہے۔ باقی سب حلال ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری