Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - نماز

نماز (206)

  1. کیا جوتے پہن کر نماز ادا کرنا جائز ہے؟
  2. کیا دورانِ نماز دونوں‌ ہاتھ چھوڑنا نماز کو فاسد کر دیتا ہے؟
  3. اگر مسبوق بقیہ نماز میں کوئی بھول کرے تو سجدہ سہو کرے گا؟
  4. جس شخص کو پیشاب (Urine) بیگ لگا ہو کیا وہ جماعت کروا سکتا ہے؟
  5. فرائض کی صرف پہلی دو رکعت میں ہی تلاوت کیوں کی جاتی ہے؟
  6. سلام پھیرنے کے فوراً بعد نمازیوں‌ کا مصافحہ کرنا کیسا ہے؟
  7. شرعی عذر کی وجہ سے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
  8. نمازِ قصر کے احکام کیا ہیں؟
  9. کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والا سجدے کا اشارہ کیسے کرے گا؟
  10. سلسلِ ریح‌ کا مریض‌ نماز کیسے ادا کرے گا؟
  11. بواسیر کا مریض مسلسل خون آنے کی صورت میں نماز کس طرح ادا کرے گا؟
  12. کیا نماز کی ادائیگی کے لیے اذان سننا شرط ہے؟
  13. نماز میں‌ قیام کی کیفیت کیا ہونی چاہیے؟
  14. قرأت سورہ فاتحہ خلف الامام کا کیا حکم ہے؟
  15. ترک رفع یدین کے کیا دلائل ہیں؟
  16. اگر امام مقتدیوں سے بلندی پر کھڑا ہو تو نماز کا کیا حکم ہے؟
  17. نماز میں‌ خانہ کعبہ کا خیال آنا کیسا ہے؟
  18. کیا نماز میں سورتوں کی گنتی کے لیے تسبیح کا استعمال جائز ہے؟
  19. جس جگہ بچہ پیشاب کردے وہاں‌ نماز ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟
  20. فجر کی سنتیں ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟
  21. ننگے سر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
  22. سجدہ کرنے کا درست طریقہ کیا ہے؟
  23. کیا نماز میں درود ابراہیمی کے علاوہ کوئی اور درود پڑھا جاسکتا ہے؟
  24. کیا سجدے میں‌ پاؤں‌ زمین پر نہ لگنے سے نماز ہوجائے گی؟
  25. معیوب امام کی اقتداء میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
  26. اگرامام بھول جائے تو اس کو یاد کروانے کا کیا طریقہ ہے؟
  27. کیا قضا میں‌ بھی نمازوں‌ کی ترتیب لازم ہے؟
  28. شیخ عبدالقادر جیلانی کے دھوبی والے واقعے میں کتنی صداقت ہے؟
  29. دورانِ نماز سر ڈھانپنے کا درست طریقہ کیا ہے؟
  30. وطنِ اصلی اور وطنِ اقامت میں‌ قصر کے احکام کیا ہیں؟
  31. کیا نمازِ قصر کے احکام آج بھی وہی ہیں جو قرونِ اولیٰ میں‌ تھے؟
  32. کیا باجماعت نماز میں بچوں‌ کو آخری صف میں کھڑا کرنا ضروری ہے؟
  33. نماز فجر، مغرب اور عشاء میں بلند جبکہ نمازِ ظہر و عصر میں پست آوازمیں تلاوت کیوں‌؟
  34. نمازِ قصر اور جمعہ کے کیا احکام ہیں؟
  35. نمازِ عشاء کی قضاء کیسے ادا کی جائے؟
  36. معذور کی اقتداء میں‌ صحت مند کی نماز کا کیا حکم ہے؟
  37. کیا نماز کے علاوہ تسبیحات کا وظیفہ بھی برائی اور بےحیائی سے روکتا ہے؟
  38. کیا مقتدی کو سورہ فاتحہ اور باقی سورتیں پڑھنی چاہیں؟
  39. نماز پنجگانہ کی مقدار قصر کیا ہوگی؟
  40. کیا دوسری رکعت میں‌ قرات کی جانے والی سورت پہلی رکعت کی سورت سے چھوٹی ہونا ضروری ہے ؟
  41. کیا ظہر کے وقت میں ہی عصر اور مغرب کے وقت میں عشاء پڑھ سکتے ہیں؟
  42. کیا نماز کے لیے پینٹ کو ٹخنوں سے اوپر کرنا ضروری ہے؟
  43. کیا تشہد پڑھتے ہوتے شہادت کی انگلی اٹھانے کے بعد مٹھی بند رکھنی چاہیے؟
  44. کس امام کے پیچھے نماز نہیں‌ پڑھنی چاہیے؟
  45. کیا طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے وقت تلاوت قرآن کرنا جائز ہے؟
  46. نماز میں اگر امام قرات میں غلطی کرے تو اسے لقمہ دینا کیسا ہے؟
  47. نماز میں‌ نیت کی کیا اہمیت ہے؟
  48. کیا عصر کی قضا نماز مغرب کی جماعت کے ساتھ ادا کی جا سکتی ہے؟
  49. غیر معنیہ مدتِ قیام میں قصر کا کیا حکم ہے؟
  50. کیا مدرسہ میں‌ اذان کے ساتھ باجماعت نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟
  51. کیا رسول اللہ (ص) دروان نماز تمام تکبیرات پر رفع الدین کرتے تھے؟
  52. اگر صف میں صرف ایک نمازی ہو تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟
  53. کیا فجر اور عصر کی نماز کے بعد قضا نماز پڑھی جا سکتی ہے؟
  54. ایک رکعت پڑھنے کے بعد باقی نماز بیٹھ کر پڑھی جا سکتی ہے؟
  55. کرسی پر نماز پڑھتے وقت کیا جوتے پاؤں کے نیچے رکھ سکتے ہیں؟
  56. مسافر پر قصر نماز کتنے کلو میٹر پر واجب ہے؟
  57. نماز جمعہ میں کتنی سنتیں ہوتی ہیں؟
  58. کیا سری نمازوں میں مقتدی امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ کی قرات کرے گا؟
  59. نماز جنازہ میں سجدہ کیوں‌ نہیں‌ ہے؟
  60. احناف تین میل کی مسافت میں سفر کرتے ہوئے قصر نماز کیوں نہیں پڑھتے؟
  61. نماز مغرب کی دو رکعت کے بعد سلام پھیرنے پر تیسری رکعت کیسے ادا کی جائے؟
  62. سلام پھیرتے وقت السلام علیکم ورحمۃ اللہ کی بجائے “السلام علیکم یا بشر“ کہنا کیسا ہے؟
  63. خانہ کعبہ کی چار دیواری کے اندر کس سمت میں نماز پڑھنی چاہیے؟
  64. نماز میں‌ سجدہ تلاوت ادا نہ کرنے پر کیا حکم ہے؟
  65. عشاء کے فرض رہ جائیں‌ تو کیا تروایح میں‌ شامل ہو سکتے ہیں؟
  66. کیا رسول اللہ (ص) نے اپنی زندگی میں‌ 3 دن نماز تروایح ادا کی؟
  67. پیشاب کا مریض شرعی امور کیسے ادا کرے گا؟
  68. کیا مصلی کو ایک کونے سے فولڈ کرنا ضروری ہے؟
  69. سلسل بول کا مریض نماز کیسے ادا کرے؟
  70. سلسل بول کا مریض نماز کیسے ادا کرے؟
  71. کیا نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر آیت الکرسی پڑھنا صحیح ہے؟
  72. کیا ادائیگی نماز کی طرف جاتی ہوئی بیوی کو شوہر پیار کر سکتا ہے؟
  73. اگر کوئی رکعت چھوٹ جائے تو کیسے ادا کریں گے؟
  74. مسلسل خون نکلنے کے باوجود نماز کیسے ادا کی جائے؟
  75. کیا بیٹیاں اپنے باپ کی قضاء نمازیں‌ ادا کر سکتی ہیں؟
  76. کیا امام کے پیچھے مقتدی سورہ فاتحہ پڑھے گا؟
  77. کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  78. کرسی پر بیٹھ کر سجدہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  79. اپنے مسلک کی مسجد نہ ہونے پر باجماعت نماز کیسے ادا کی جائے؟
  80. نماز میں‌ ہاتھ کہاں باندھے جائیں؟
  81. کیا غیر مقلد کے ساتھ نماز پڑھنا جائز ہے؟
  82. دوران نماز کسی نمازی کی بیہوشی پر کیا کرنا چاہیے؟
  83. سلسل بول کی بیماری میں نماز کیسے ادا کی جائے گی؟
  84. قصر نماز کیسے ادا کی جائے؟
  85. نماز قصر کیسے ادا کی جاتی ہے؟
  86. نماز قصر کب ادا کی جاتی ہے؟
  87. کیا تارک جماعت شخص نماز جمعہ کی امامت کروا سکتا ہے؟
  88. نمازی کے آگے سے گزرنے کی شرعی حد کیا ہے؟
  89. کیا خون کی شیشی جبیب میں رکھ کر نماز ادا کرنا جائز ہے؟
  90. نمازیوں کے آگے سے گزرنے والے کے بارے میں‌ کیا حکم ہے؟
  91. کیا ماں کسی خطرے کی وجہ سے نماز توڑ کر بچے کو پکڑ سکتی ہے؟
  92. کیا میاں‌ بیوی اکیلے باجماعت نماز ادا کر سکتے ہیں؟
  93. کسی دوسرے علاقے میں جاب کرنے والے کی نماز کا حکم کیا ہوگا؟
  94. کیا حضور (ص) نے کبھی حضرت ابو بکرصدیق رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز ادا کی؟
  95. کیا چھوٹی داڑھی والے کے پیچھے نماز ادا کی جا سکتی ہے؟
  96. نماز تہجد ادا کرنے کا طریقہ اور وقت کیا ہے؟
  97. نماز کے لیے پینٹ کے پانچے دوہرے کرنا کیسا ہے؟
  98. کیا روزانہ 90 کلومیٹر سفر کرنے والے شخص کو قصر نماز ادا کرنی پڑے گی؟
  99. قرآن مجید میں‌ وضو کے بارے میں کیا حکم آیا ہے؟
  100. کیا نوکری کے سلسلے میں گھر سے دور رہنے والے کو بھی قصر نماز ہی پڑھنی پڑے گی؟
  101. کیا امام کے پیچھے نماز کی ہر رکعت میں سورت فاتحہ پڑھنا فرض ہے؟
  102. نماز جمعہ سے لیٹ ہو جانے کی صورت میں‌ کونسی نماز ادا کی جائے گی؟
  103. نمازوں کوجہراً اور سراً پڑھنے کی حکمت اور مصلحت کیا ہے؟
  104. قصر نماز کب پڑھی جاتی ہے؟
  105. مرد اور عورت کی نماز میں کیا فرق ہے؟
  106. کیا مرد و عورت کا سجدہ میں بازو بچھانا منع ہے؟
  107. اگر کوئی رکعت چھوٹ جائے تو کیسے ادا کریں گے؟
  108. کیا نماز فجر کی سنتیں رہ جانے پر جماعت کے فوراً بعد ادا کی جا سکتی ہیں؟
  109. کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کا درست طریقہ کیا ہے؟
  110. جمعہ کی سنتیں چھوڑ دینے کا شریعت مطہرہ میں کیا حکم ہے؟
  111. فرض نماز مکمل ہونے سے قبل اگر سلام پھیر دیا جائے تو کیا سجدہ سہو کرنے سے مکمل ہو جائے گی؟
  112. بیٹھ کر نماز پڑھنے کی صورت میں رکوع میں جھکنے کی مقدار کیا ہے؟
  113. قصر نماز کے لیے کتنے دنوں کی چھوٹ ہے؟
  114. غیر مقلدوں کی جماعت میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟
  115. نفل نمازیں باجماعت ادا کرنا کیسا ہے؟
  116. کیا نماز کی حالت میں ٹخنوں سے اوپر شلوار رکھنا جائز ہے؟
  117. نماز میں شلوار یا پینٹ کو موڑنا کیسا ہے؟
  118. نماز میں‌ امام کے پیچھے قرأت کرنے کا کیا حکم ہے؟
  119. حدیث مبارکہ میں‌ ہے کہ اگر مرد کی شلوار ٹخنوں سے نیچے ہو تو وہ جہنم میں ہوگا؟‌ وضاحت فرما دیں۔
  120. سنتوں کے بعد دعا کرنا کیسا عمل ہے؟
  121. کیا نماز میں شلوار گھٹنوں سے اوپر ہونی چاہے؟
  122. تشہد میں شہادت کی انگلی کا اشارہ کیوں کرتے ہیں؟
  123. کیا عورت خواتین کو باجماعت نماز تراویح پڑھا سکتی ہے؟
  124. نمازِ تراویح کی کل کتنی رکعات ہیں؟
  125. نمازِ تراویح سے کیا مراد ہے اور اس کے پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟
  126. تحیۃ المسجد سے کیا مراد ہے اور کب ادا کی جاتی ہے؟
  127. کیا سنن اور نوافل گھر میں پڑھنا افضل ہے؟
  128. نفلی نماز کسے کہتے ہیں؟
  129. سنت نمازوں کی فضیلت کیا ہے؟
  130. فرض نمازوں میں سنتِ مؤکدہ اور غیر مؤکدہ کی رکعات کی تعداد کتنی ہے؟
  131. شرعی عذر کے ساتھ نماز قضا کرنے کا کیا حکم ہے؟
  132. کن حالتوں میں نماز کی قضا معاف ہے؟
  133. قضا نمازوں کی ادائیگی کیسے ممکن ہے؟
  134. قضائے عمری سے کیا مراد ہے؟
  135. ادا اور قضا میں کیا فرق ہے؟
  136. ایک شہر کے دو راستے ہیں ایک تین دن کا، دوسرا دو دن کا تو نماز ادا کرنے کا کیا حکم ہو گا؟
  137. شادی شدہ عورت اپنے میکے میں پوری نماز ادا کرے گی یا قصر؟
  138. مسافر اگر اپنے رشتہ دار (بھائی، چچا، ماموں) کے گھر جائے تو قصر نماز پڑھے گا یا پوری؟
  139. مسافر، مقامی امام کے پیچھے کون سی نماز پڑھے؟
  140. مسافر امام کے پیچھے مقامی کس طرح نماز پڑھے؟
  141. کیا فجر، مغرب اور وتر میں قصر ہوتی ہے؟
  142. کیا سنتوں کی بھی قصر ہوتی ہے؟
  143. قصر نماز کتنے دن کے قیام کے دوران پڑھنی چاہیے؟
  144. قصر نماز ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  145. قصر نماز کسے کہتے ہیں؟
  146. مسافر کسے کہتے ہیں؟
  147. نماز باجماعت کے فلسفے سے اجتماعیت کے وہ کون سے اصول ہیں جن کو اپنانے سے معاشرے کی اصلاح احسن طریقے سے ہو سکتی ہے؟
  148. نماز باجماعت ادا کرنے کی کیا حکمتیں ہیں؟
  149. کیا عورت اِمامت کروا سکتی ہے؟
  150. جس مسجد میں اذان نہ کہی جائے وہاں باجماعت نماز پڑھنا کیسا ہے؟
  151. کیا دو آدمیوں کی جماعت قائم ہو سکتی ہے؟
  152. کیا خواتین مسجد میں باجماعت نماز پنجگانہ ادا کر سکتی ہیں؟
  153. باجماعت نمازِ فجر کے دوران سنتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
  154. باجماعت نماز کے دوران سنتیں یا نوافل پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
  155. اگر کسی شخص نے فرض نماز اکیلے ہی شروع کی اور وہیں جماعت شروع ہو گئی تو اس شخص کے لیے کیا حکم ہے؟
  156. مرد کن وجوہات کی بناء پر باجماعت نماز چھوڑ سکتا ہے؟
  157. کیا باجماعت نماز میں شریک ہونے کے لیے دوڑ کر مسجد میں جانا جائز ہے؟
  158. ایک مرد اور ایک عورت امام کے ساتھ باجماعت نماز کیسے ادا کریں گے؟
  159. پہلی صف میں اگر جگہ خالی ہو تو کیا مقتدی دوسری صف میں کھڑا ہو سکتا ہے؟
  160. باجماعت نماز کے لیے صف کی ترتیب کیا ہو گی؟
  161. اگر امام کی قرات غلط ہے تو مقتدی کے لیے کیا حکم ہے؟
  162. امامت کی شرائط کیا ہیں؟
  163. جان بوجھ کر نماز باجماعت ادا نہ کرنے والے کے بارے میں کیا وعید ہے؟
  164. باجماعت نماز ادا کرنے کی فضیلت کیا ہے؟
  165. مختلف سواریوں (چلتی ٹرین، کشتی، جہاز، بحری جہاز اور جانور کی سواری) پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
  166. کیا عورت کا باریک دوپٹہ یا چادر اوڑھ کر نماز پڑھنا جائز ہے؟
  167. عورت کو ایامِ مخصوصہ کی نمازیں اور روزے معاف ہیں یا قضا پڑھے گی؟
  168. کیا بہن، بھائی یا میاں بیوی گھر میں بغیر جماعت کے اکٹھے نماز ادا کر سکتے ہیں؟
  169. کیا عورتوں کا زیور پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے؟
  170. نمازی کے آگے سے گزرنے والے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  171. کیا دوران نماز موبائل بند کرنے سے نماز ادا ہو جائے گی؟
  172. کیا پینٹ کے پائنچے دہرے (fold) کر کے نماز ادا کرنا جائز ہے؟
  173. کیا نماز میں پائنچے ٹخنوں سے نیچے رکھنے سے نماز ہو جاتی ہے؟
  174. نماز کے دوران اگر ٹوپی گر جائے تو اس کو اٹھانا جائز ہے یا نہیں؟
  175. مردوں کے لیے ننگے سر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
  176. کیا مردوں کا سونے کی انگوٹھی، چین وغیرہ پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے؟
  177. کیا شیر خوار بچے کے پیشاب آلود کپڑوں سے نماز پڑھنا جائز ہے؟
  178. نماز میں اگر وضو ٹوٹ جائے تو کیا ساری نماز دوبارہ دہرائیں گے؟
  179. وہ کون سے اعمال ہیں جو نماز کو فاسد کر دیتے ہیں؟
  180. کن صورتوں میں نماز توڑ دینا جائز ہے؟
  181. کن جگہوں میں نماز پڑھنا منع ہے؟
  182. کن اوقات میں نماز پڑھنا جائز نہیں؟
  183. نماز کے مکروہات تحریمی کون سے ہیں؟
  184. نماز میں کون سے مستحبات ہیں؟
  185. نماز میں کون سے امور سنت ہیں؟
  186. نماز میں کون سے اُمور واجبات میں سے ہیں؟
  187. نماز کے کتنے فرائض ہیں؟
  188. خواتین کے لیے نمازِ جمعہ، عیدین اور جنازہ کے کیا اَحکام ہیں؟
  189. اکثر لوگ نمازِ جنازہ میں جوتے نہیں اتارتے اس کا کیا حکم ہے؟
  190. نمازِ جنازہ پڑھنے کا طریقہ کیا ہے؟
  191. نمازِ عیدین کا طریقہ کیا ہے؟
  192. نمازِ تراویح کی کل کتنی رکعات ہیں؟
  193. نمازِ تراویح کسے کہتے ہیں اور اس کے پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟
  194. نماز جمعہ کا طریقہ کیا ہے؟
  195. مرد اور عورت کی نماز میں فرق کیوں ہے؟
  196. سُترہ کسے کہتے ہیں، یہ کس چیز کا ہونا چاہیے؟
  197. اگر کسی کو دعائے قنوت یاد نہ ہو تو کیا پڑھے؟
  198. نمازِ وتر کی کتنی رکعات ہوتی ہیں اور اس کے پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟
  199. کیا نماز کے بعد ذکر بالجہر کرنا جائز ہے؟
  200. نماز کے بعد کون سے اذکار کرنے چاہئیں؟
  201. نماز کی ظاہری شرائط کیا ہیں؟
  202. نماز کو مومن کی معراج کیوں کہتے ہیں؟
  203. نماز پڑھنے اور قائم کرنے میں کیا فرق ہے؟
  204. ادائیگی نماز میں خواتین کے مخصوص مسائل کیا ہیں؟
  205. نماز کس عمر میں فرض ہوتی ہے؟
  206. نماز کی کتنی اقسام ہیں؟