Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - عبادات

عبادات (569)

  1. عبادت اور پوجا میں کیا فرق ہے؟
  2. کیا منہ میں نسوار رکھ کر تلاوت یا نعت سننا جائز ہے؟
  3. کیا باجماعت نماز میں بچوں‌ کو آخری صف میں کھڑا کرنا ضروری ہے؟
  4. صاحبِ حثیت کو پہلے حج کرنا چاہیے یا عمرہ؟
  5. کیا مقتدی کو سورہ فاتحہ اور باقی سورتیں پڑھنی چاہیں؟
  6. نماز پنجگانہ کی مقدار قصر کیا ہوگی؟
  7. ’’جو صرف اللہ چاہے وہی ہوتا ہے‘‘ اس حدیثِ پاک کا مفہوم کیا ہے؟
  8. کیا نماز کے لیے پینٹ کو ٹخنوں سے اوپر کرنا ضروری ہے؟
  9. کیا تشہد پڑھتے ہوتے شہادت کی انگلی اٹھانے کے بعد مٹھی بند رکھنی چاہیے؟
  10. کیا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں بھی دو خطبے ہوا کرتے تھے؟
  11. کس امام کے پیچھے نماز نہیں‌ پڑھنی چاہیے؟
  12. کیا طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے وقت تلاوت قرآن کرنا جائز ہے؟
  13. نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے کیسی جگہ ہونی چاہیے؟
  14. کیا فرض نماز کے بعد باآواز بلند کلمہ پڑھنا ضروری ہے؟
  15. نماز میں اگر امام قرات میں غلطی کرے تو اسے لقمہ دینا کیسا ہے؟
  16. نماز میں‌ نیت کی کیا اہمیت ہے؟
  17. کیا عصر کی قضا نماز مغرب کی جماعت کے ساتھ ادا کی جا سکتی ہے؟
  18. غیر معنیہ مدتِ قیام میں قصر کا کیا حکم ہے؟
  19. کیا مدرسہ میں‌ اذان کے ساتھ باجماعت نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟
  20. کیا رسول اللہ (ص) دروان نماز تمام تکبیرات پر رفع الدین کرتے تھے؟
  21. کیا نفلی روزوں کے دوران خون کا عطیہ دے سکتے ہیں؟
  22. اگر صف میں صرف ایک نمازی ہو تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟
  23. کیا فجر اور عصر کی نماز کے بعد قضا نماز پڑھی جا سکتی ہے؟
  24. ایک رکعت پڑھنے کے بعد باقی نماز بیٹھ کر پڑھی جا سکتی ہے؟
  25. کرسی پر نماز پڑھتے وقت کیا جوتے پاؤں کے نیچے رکھ سکتے ہیں؟
  26. کیا ایک امام دو مساجد میں نماز جمعہ کی امامت یا خطبہ دے سکتا ہے؟
  27. کیا 18 قیراط اور 21 قیراط سونا پر بھی زکوۃ فرض ہو گی؟
  28. کیا سونے اور بچت کی کل رقم کا مشترکہ نصاب بنایا جا سکتا ہے؟
  29. سرمایہ کاری کے لئے خریدے گئے سونے پر زکوۃ فرض ہو گی؟
  30. کیا حضرت علی (رض) اول خلفاء کے جنازوں میں شریک ہوئے تھے؟
  31. مسافر پر قصر نماز کتنے کلو میٹر پر واجب ہے؟
  32. نماز جمعہ میں کتنی سنتیں ہوتی ہیں؟
  33. کیا سری نمازوں میں مقتدی امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ کی قرات کرے گا؟
  34. کیا 10 تولے چاندی اور 5 تولے سونے پر زکوۃ فرض ہے؟
  35. قربانی میں‌ حصوں کی مصلحت کیا ہے؟
  36. قربانی میں کتنے حصے رکھنا جائز ہے؟
  37. قربانی کے جانور کے حاملہ ہونے پر کیا حکم ہے؟
  38. کیا گھریلو صاحب نصاب عورت پر قربانی کرنا ضروری ہے؟
  39. نماز جنازہ میں سجدہ کیوں‌ نہیں‌ ہے؟
  40. کیا قربانی کے جانور گائے میں سے 6 حصے ہو سکتے ہیں؟
  41. کیا فی کلو وزن کے حساب سے قربانی کا جانور خریدنا جائز ہے؟
  42. کیا سعودی حکومت کی طرف سے لوگوں پر ادائیگی حج سے روکنے کے لیے پابندیاں لگانا جائز ہے؟
  43. رمضان میں‌ رہ جانے والے روزے کیسے مکمل کیے جائیں؟
  44. صاحب نصاب کا زکوۃ ادا کرنے کی استطاعت نہ ہونے پر کیا حکم ہے؟
  45. جواہرات کو پتھر میں تبدیل کر دینے سے کیا زکوۃ واجب الادا ہو گی؟
  46. نماز جمعہ میں فرائض سے پہلے والی سنتیں‌ رہ جانے پر کیسے ادا کی جائیں؟
  47. کیا میں عصر اور مغرب کی نماز کے درمیان قرآن پڑھ سکتا ہوں؟
  48. عورتوں کے زیورات پر زکوۃ دینا فرض ہے یا نہیں؟
  49. کیا احرام باندھنے کے بعد نفل کسی بھی وقت ادا کیے جا سکتے ہیں؟
  50. قضائے عمری نماز کی حقیقت کیا ہے؟
  51. حج قران اور حج تمتع کے بارے میں‌ بتائیں؟
  52. کیا ورثاء کا میت کی طرف سے لین دین کا اعلان کرنا جائز ہے؟
  53. کیا پراویڈنٹ فنڈ سے زکوۃ نکالی جائے گی؟
  54. کیا حالت روزہ میں دانت نکلوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  55. کیا ایصال ثواب کے لیے قرآن کریم قبرستان لے جا کر پڑھ سکتے ہیں؟
  56. نماز مغرب کی دو رکعت کے بعد سلام پھیرنے پر تیسری رکعت کیسے ادا کی جائے؟
  57. سلام پھیرتے وقت السلام علیکم ورحمۃ اللہ کی بجائے “السلام علیکم یا بشر“ کہنا کیسا ہے؟
  58. خانہ کعبہ کی چار دیواری کے اندر کس سمت میں نماز پڑھنی چاہیے؟
  59. کیا مرحوم کے قضاء روزے اس کی اولاد رکھ سکتی ہے؟
  60. حضرت علی رضی اللہ عنہ کا جنازہ کس نے پڑھایا اور وہ مدفون کہاں پر ہیں؟
  61. نماز میں‌ سجدہ تلاوت ادا نہ کرنے پر کیا حکم ہے؟
  62. عشاء کے فرض رہ جائیں‌ تو کیا تروایح میں‌ شامل ہو سکتے ہیں؟
  63. کیا سحری کھائے بغیر روزہ رکھ سکتے ہیں؟
  64. افطاری قبل از آذان کرنا مسنون ہے یا بعد از آذان؟
  65. کیا رسول اللہ (ص) نے اپنی زندگی میں‌ 3 دن نماز تروایح ادا کی؟
  66. نماز کے فرائض، واجبات، سنن کہاں سے ثابت ہیں؟
  67. تشہد میں‌ دایاں پاؤں‌ کھڑا نہ کرنے پر کیا حکم ہے؟
  68. کیا احرام باندھنے کے بعد نفل کسی بھی وقت ادا کیے جا سکتے ہیں؟
  69. کیا ادائیگی نماز کی طرف جاتی ہوئی بیوی کو شوہر پیار کر سکتا ہے؟
  70. قرآن پاک سیکھنے کی رسائی نہ ہونے پر کیا گناہ ہو گا؟
  71. خانہ کعبہ میں اعتکاف بیٹھ کر عمرہ کیا جا سکتا ہے؟
  72. حالت مجبوری میں‌ کیا غیر محرم کے بغیر عمرہ کا سفر کیا جا سکتا ہے؟
  73. ہر نماز کے بعد رسول اللہ (ص) کی بارگاہ میں‌ سلام پیش کرنا جائز ہے؟
  74. کیا مسافر مقیم نمازیوں کی پوری نماز پڑھائے گا؟
  75. کیا صاحب نصاب مرد یا عورت کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟
  76. مسلسل خون نکلنے کے باوجود نماز کیسے ادا کی جائے؟
  77. کیا نامحرم لڑکی کو دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
  78. کیا شوگر کا مریض روزے رکھے گا؟
  79. کیا بیٹیاں اپنے باپ کی قضاء نمازیں‌ ادا کر سکتی ہیں؟
  80. نفلی اور سنت روزے میں فرق کیا ہے؟
  81. کیا امام کے پیچھے مقتدی سورہ فاتحہ پڑھے گا؟
  82. دوران آذان گفتگو کرنے والے شخص کے بارے میں‌ کیا شرعی حکم ہے؟
  83. ہیروں پر زکوۃ کیوں نہیں ہوتی ہے؟
  84. اپنے مسلک کی مسجد نہ ہونے پر باجماعت نماز کیسے ادا کی جائے؟
  85. نومولود بچے کے کان میں‌ آذان دینے کا کیا طریقہ ہے؟
  86. دس تولے سونے پر کتنی زکوۃ بنتی ہے؟
  87. کیا غیر مقلد کے ساتھ نماز پڑھنا جائز ہے؟
  88. کیا لاؤڈ سپیکر میں‌ شبینہ پڑھنا جائز ہے؟
  89. دوران نماز کسی نمازی کی بیہوشی پر کیا کرنا چاہیے؟
  90. قصر نماز کیسے ادا کی جائے؟
  91. کس مال پر زکوۃ لاگو ہو گی؟
  92. نماز قصر کیسے ادا کی جاتی ہے؟
  93. نماز قصر کب ادا کی جاتی ہے؟
  94. کیا قضاء روزے کسی دوسرے فرد سے رکھوائے جا سکتے ہیں؟
  95. کیا نماز جنازہ کے بعد دعا مانگنا شرعی طور پر ثابت ہے؟
  96. کیا رفع الیدین نہ کرنے کے بارے میں‌ کوئی حدیث ہے؟
  97. کیا حج بدل بیک وقت ایک ہی شخص کے نام سے کیا جاتا ہے؟
  98. کیا تارک جماعت شخص نماز جمعہ کی امامت کروا سکتا ہے؟
  99. قربانی کا گوشت ذخیرہ کرنے کے بارے میں کیا شرعی حکم ہے؟
  100. کیا جنگلی بھینسے کی قربانی کرنا جائز ہے؟
  101. فرض نمازوں کے نوافل پڑھنے کا حکم کس نے دیا ہے؟
  102. اجتماعی قربانی کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
  103. کیا جہیز کے سامان پر قربانی کرنا واجب ہو جاتا ہے؟
  104. نمازی کے آگے سے گزرنے کی شرعی حد کیا ہے؟
  105. کیا زوال کے وقت تلاوت قرآن اور دیگر تسبیحات پڑھنا جائز ہے؟
  106. کیا خنثیٰ کی نماز جنازہ پڑھی جاتی ہے؟
  107. کسی شخص کی عدم موجودگی میں‌ اس کی طرف سے قربانی کیسے کی جائے گی؟
  108. قضائے عمری کیسے ادا کی جاتی ہے؟
  109. حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
  110. کیا مذی اور ودی کے نکلنے سے غسل واجب ہو جاتا ہے؟
  111. کیا حالت ناپاکی میں درود پاک پڑھنا جائز ہے؟
  112. قربانی کم سے کم کتنی مالیت پر دینا ضروری ہے؟
  113. کیا سونا چاندی پر زکوۃ اور قربانی دونوں واجب ہوتے ہیں؟
  114. کیا نماز تہجد کی رکعات طاق میں ہونا لازمی ہے؟
  115. کیا زکوۃ کے پیسوں سے مدرسہ تعمیر کیا جا سکتا ہے؟
  116. نمازیوں کے آگے سے گزرنے والے کے بارے میں‌ کیا حکم ہے؟
  117. حج کے بجائے عمرہ کرنے کی استطاعت ہو تو کیا عمرہ کیا جا سکتا ہے؟
  118. اذان کے دوران ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
  119. امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی؟
  120. کیا سونا چاندی پر زکوۃ اور قربانی دونوں دیے جاتے ہیں؟
  121. نماز جنازہ میں‌ سجدہ کیوں نہیں ہوتا؟
  122. کیا ایک سال سے کم صحت مند بکرے کی قربانی دینا جائز ہے؟
  123. فرض نمازوں کی تیسری اور چوتہی رکعت میں کیا پڑھنا چاہیے؟
  124. کیا سارا سال روزے رکھنا جائز ہے؟
  125. روزہ کب فرض ہوا؟
  126. قرآن مجید پڑھنا نہ آئے تو حروف قرآن پر انگلی پھیرنا کیسا ہے؟
  127. غائبانہ نماز جنازہ جائز ہے یا ناجائز؟
  128. کیا ماں کسی خطرے کی وجہ سے نماز توڑ کر بچے کو پکڑ سکتی ہے؟
  129. کیا صدقہ نافلہ غیر مسلم کو دیا جا سکتا ہے؟
  130. شرعی طور پر قربانی کیا ہے؟
  131. وتر کی نماز دو رکعات علیحدہ اور ایک علیحدہ پڑھنا کیسا ہے؟
  132. کیا گرمی سے بچنے کے لیے پہلی صف کو مکمل کیے بغیر دوسری صف میں پنکھے کے نیچے کھڑے ہونا جائز ہے؟
  133. کیا روڈ ایکسیڈینٹ میں فوت ہو جانے والا شہید کہلائے گا؟
  134. اگر جماعت کھڑی ہو تو کیا اس وقت سنتیں ادا کی جا سکتی ہیں؟
  135. کیا رشوت یا کمیشن کی رقم پر زکوۃ ہوگی؟
  136. کیا ‌معتکف امام نماز عشاء ‌کسی ‌دوسری ‌مسجد ‌روزانہ ‌پڑھانے کے لیے جا ‌سكتا ‌ہے؟
  137. پورے ماہ کے روزوں کی قضاء کو ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
  138. نماز جمعہ ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  139. ملک میں اسلامی انقلاب کی خاطر فرض نماز ترک کرنا کیسا ہے؟
  140. نماز تراویح کونسی عبادت ہے؟
  141. رمضان کی تاریخی حیثیت کیا ہے؟
  142. دو رکعات سنت پڑھنی تھی نیت چار کی ہو گئی تو ان کو کیسے پڑھا جائے گا؟
  143. کیا حائضہ عورت احرام باندھ سکتی ہے؟
  144. زکوٰۃ کس پر فرض ہوتی ہے؟
  145. کیا حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا عورتوں کی امامت کرواتی تھیں؟
  146. کیا حرم میں نماز وتر باجماعت ادا کر سکتے ہیں؟
  147. کیا اسلامی مدارس کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟
  148. کیا سوئے بغیر تہجد ادا کر سکتے ہیں؟
  149. حالت روزہ میں‌ استمناء بالید کرنے والے پر کیا حکم ہے؟
  150. مذہب میں عبادات کرنے کا بنیادی فلسفہ کیا ہے؟
  151. نماز میں درود ابراہیمی پڑھنے کی ابتداء کب ہوئی؟
  152. کسی دوسرے علاقے میں جاب کرنے والے کی نماز کا حکم کیا ہوگا؟
  153. اگر ہم حضور کا کلمہ پڑھتے ہیں تو آقا کونسا کلمہ پڑھتے تھے؟
  154. اسلام میں‌ ذکر کے لیے کون کونسے طریقے جائز ہیں؟
  155. نماز تہجد ادا کرنے کا طریقہ اور وقت کیا ہے؟
  156. کیا والدین کے منع کرنے پر نفلی روزہ ترک کرنا جائز ہے؟
  157. کیا کسی دوسرے شخص کی طرف سے طواف کعبہ کیا جا سکتا ہے؟
  158. کیا گھر میں دو یا تین مرد باجماعت نماز ادا کر سکتے ہیں؟
  159. کیا حاملہ عورت پر رمضان کے روزے رکھنا فرض ہے؟
  160. کیا روزانہ 90 کلومیٹر سفر کرنے والے شخص کو قصر نماز ادا کرنی پڑے گی؟
  161. کیا نوکری کے سلسلے میں گھر سے دور رہنے والے کو بھی قصر نماز ہی پڑھنی پڑے گی؟
  162. مسجد نبوی میں عیسائیوں کو عبادت کرنے کی اجازت کس نے دی؟
  163. کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی صحابی کی امامت پیں نماز پڑھی؟
  164. کیا ماں بچے کی پرورش کی غرض سے صرف فرض نماز ادا کر سکتی ہے؟
  165. کیا امام کے پیچھے نماز کی ہر رکعت میں سورت فاتحہ پڑھنا فرض ہے؟
  166. کیا ایام مخصوصہ میں عورتیں عبادت کر سکتی ہیں؟
  167. کیا کھانے کو نماز پر مقدم کرنا جائز ہے؟
  168. کیا قصر نماز کی قضا قصر ہوگی؟
  169. نماز جمعہ سے لیٹ ہو جانے کی صورت میں‌ کونسی نماز ادا کی جائے گی؟
  170. عمل کثیر سے کیا مراد ہے؟
  171. نمازوں کوجہراً اور سراً پڑھنے کی حکمت اور مصلحت کیا ہے؟
  172. مسجد نبوی میں عیسائیوں کو عبادت کرنے کی اجازت کس نے دی؟
  173. نماز قضا کر کے پڑھنا کیسا ہے؟
  174. کیا نماز میں حالات سجدہ میں تسبیح پڑھنے کے بعد کوئی اور دعا مانگ سکتے ہیں؟
  175. قصر نماز کب پڑھی جاتی ہے؟
  176. کیا فرضوں کے دوران دعا مانگنا جائز ہے؟
  177. استحاضہ کی صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟
  178. کیا غیر محرم کے ساتھ کپڑے چھو جانے سے نماز نہیں ہوگی؟
  179. مرد اور عورت کی نماز میں کیا فرق ہے؟
  180. کیا مرد و عورت کا سجدہ میں بازو بچھانا منع ہے؟
  181. اگر دعائے قنوت نہ آتی ہو تو کیا کرنا چاہیے؟
  182. اگر کوئی رکعت چھوٹ جائے تو کیسے ادا کریں گے؟
  183. کیا نوافل اور سنت غیر موکدہ برابر ہیں؟
  184. اللہ تعالیٰ‌ کی کاملاً عبادت کس طرح کی جائے؟
  185. تصویر والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
  186. کیا نماز میں سامنے دیکھ کر تلاوت کر سکتے ہیں؟
  187. عیسائیوں کا مسجد نبوی میں عبادت کرنے کا ثبوت کیا ہے؟
  188. کیا واجب میں تاخیر کی صورت میں‌ سجدہ سہو کرنا پڑے گا؟
  189. نماز میں کسی رکعت کے بھولنے پر نماز کیسے ادا کریں گے؟
  190. کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کا درست طریقہ کیا ہے؟
  191. فرض نماز مکمل ہونے سے قبل اگر سلام پھیر دیا جائے تو کیا سجدہ سہو کرنے سے مکمل ہو جائے گی؟
  192. بیٹھ کر نماز پڑھنے کی صورت میں رکوع میں جھکنے کی مقدار کیا ہے؟
  193. قصر نماز کے لیے کتنے دنوں کی چھوٹ ہے؟
  194. مسجد میں ایک بار جماعت ہو جانے کے بعد وہاں دوسری جماعت کرانا جائز ہے یا نہیں؟
  195. 9 اور 10 محرم کے روزے رکھنا کیسا ہے؟
  196. نماز کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
  197. نماز فجر میں سورۃ القدر اور سورۃ الکافروں پڑھنے کا کیا ثواب ہے؟
  198. غیر مقلدوں کی جماعت میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟
  199. کیا سفر میں روزہ قصر ہو جاتا ہے ؟
  200. عصر کی نماز کا صحیح وقت کیا ہے؟
  201. کیا نماز کی حالت میں ٹخنوں سے اوپر شلوار رکھنا جائز ہے؟
  202. کیا بغیر وضو قرآن پاک کو چھونا اور نماز ادا کرنے کی اجازت ہے؟
  203. روزے کس عمر میں فرض ہوتے ہیں؟
  204. نماز میں شلوار یا پینٹ کو موڑنا کیسا ہے؟
  205. نماز تراویح کی تعداد کیا ہے؟
  206. سحر و افطار کے اوقات قرآن مجید کی روشنی میں‌ کیا ہیں؟
  207. نماز میں‌ درود پاک پڑھنا سنت ہے یا واجب ؟
  208. کیا ایک سنی ایک شیعہ امام کے پیچھے باجماعت نماز ادا کر سکتا ہے؟
  209. اگر سجدہ سہو کرنا درود شریف پڑھنے کے بعد یاد آئے تو اس کا کیا حکم ہے؟
  210. اگر بندہ نماز میں‌ قومہ نہ کرے تو کیا سجدہ سہو کر لینے سے نماز ہوجائے گی؟
  211. کیا عورت کے لیے حالت حمل میں نماز اور روزہ رکھنا ضروری ہے؟
  212. اولاد کے حصول کے لیے کوئی دعا یا وظیفہ بتا دیں؟
  213. کیا دیوبندی اور وہابی کی امامت میں نماز ہوجاتی ہے؟
  214. کیا نماز میں کپڑوں کو فولڈ کرنا جائز ہے؟
  215. کیا‌ پینٹ شرٹ پہن کر نماز ہو جاتی ہے؟
  216. کیا نماز میں سجدے کے دوران کوئی دعا مانگی جا سکتی ہے؟‌
  217. حدیث مبارکہ میں‌ ہے کہ اگر مرد کی شلوار ٹخنوں سے نیچے ہو تو وہ جہنم میں ہوگا؟‌ وضاحت فرما دیں۔
  218. سنتوں کے بعد دعا کرنا کیسا عمل ہے؟
  219. کیا نماز میں شلوار گھٹنوں سے اوپر ہونی چاہے؟
  220. میں نماز میں بھول جاتا ہوں، میری رہنمائی کریں؟
  221. اگر دو بندے جماعت کے ساتھ نماز پڑھ رہے ہوں تو تیسرا بندہ کہاں کھڑا ہوگا؟
  222. اگر کوئی نماز میں سورت ملانا بھول جائے تو اس نماز کا کیا حکم ہو گا؟
  223. میری نماز بار بار ٹوٹ جاتی ہے میری رہنمائی فرمائیں؟
  224. خلوت نشین حقوق اللہ اور حقوق العباد کیسے ادا کرتے ہیں؟
  225. نماز میں‌ دوسری رکعت کے بعد قعدے سے کھڑے ہونے کا طریقہ بتا دیں؟
  226. اگر بندہ جماعت کے ساتھ دوسری، تیسری یا چوتھی رکعت میں‌ ملتا ہے تو کیا اس کو ثنا پڑھنی چاہیے یا نہیں؟
  227. حج کی رقم پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟
  228. کیا بالوں میں ہیئر پن یا کلپ لگانے سے نماز ہوجاتی ہے؟
  229. مسجد کےصحن میں نماز ہو رہی ہو اور برآمدے سے گزرنے کی جگہ نہ ہو تو کیا کیا جائے؟
  230. کیا صرف ایک مرد اور اس کی بیوی باجماعت نماز ادا کرسکتے ہیں؟
  231. شب برات کیا ہے اور اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  232. زکوۃ کن لوگوں کو دی جاسکتی ہے؟
  233. نمازی اور راہ گزر کے درمیان کم از کم کتنا فاصلہ ہونا چاہیے؟
  234. ظہر کی نماز میں سنتوں کی ترتیب کیسے ہے؟
  235. وطن اقامتی اور وطن سکنیٰ سے کیا مراد ہے؟
  236. کیا کوئی عورت ولیہ ہو سکتی ہے؟
  237. کیا کسی قسم کے وظائف کے لئے اجازت ضروری ہے؟
  238. مجھے عجیب و غریب خواب آتے ہیں، میری رہنمائی فرمائیں؟
  239. کیا ہر شخص صدقہ فطر یکساں ادا کرے گا یا اپنی اپنی حیثیت کے مطابق؟
  240. شرعی اعتبار سے صدقہ فطر کی مقدار کتنی مقرر ہے؟
  241. کیا رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینا جائز ہے؟
  242. عید کی رات عبادت کرنے کی کیا فضیلت ہے؟
  243. کیا عید الفطر کی نماز میں تاخیر جائز ہے؟
  244. عید الفطر کو خوشی کا دن کیوں قرار دیا گیا؟
  245. اگر معتکفہ کا شرعی عذر کی وجہ سے مسنون اعتکاف ٹوٹ جائے تو وہ کتنے دنوں کے اعتکاف کی قضا کرے گی؟
  246. کیا خواتین گھر سے دور اجتماعی اعتکاف میں بیٹھ سکتی ہیں؟
  247. کیا اجتماعی اعتکاف کی صورت میں مسجد سے باہر خیموں اور ملحقہ کمروں میں اعتکاف بیٹھ سکتے ہیں؟
  248. سعودی عرب سے پاکستان آنے والا روزہ دار اعتکاف کب بیٹھے؟
  249. کن امور کی بناء پر معتکف اعتکاف گاہ سے باہر نکل سکتا ہے؟
  250. کیا معتکف بحالتِ مجبوری ایک مسجد سے دوسری مسجد میں منتقل ہو کر اعتکاف پورا کر سکتا ہے؟
  251. مکروہاتِ اعتکاف کون سے ہیں؟
  252. اعتکاف کو توڑنے والے امور کون سے ہیں؟
  253. کن صورتوں میں اعتکاف توڑنا جائز ہے؟
  254. مسنون اعتکاف ٹوٹنے کے بعد کیا معتکف نفل کی نیت سے اعتکاف جاری رکھ سکتا ہے؟
  255. ایک دن کے اعتکاف کی قضا کا طریقہ کیا ہے؟
  256. کیا واجب، مسنون یا نفلی اعتکاف چھوڑنے پر قضا واجب ہے؟
  257. کیا مسنون اعتکاف کے لئے روزہ رکھنا شرط ہے؟
  258. شب قدر کو مخفی رکھنے میں کیا حکمت ہے؟
  259. رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی طاق راتیں کون سی ہوتی ہیں؟
  260. لیلۃ القدر کو دیگر راتوں پر کیا فضیلت حاصل ہے؟
  261. لیلۃ القدر سے کیا مراد ہے اور اسے کون سی راتوں میں تلاش کرنا چاہیے؟
  262. اجتماعی اعتکاف کے فضائل و ثمرات کیا ہیں؟
  263. اجتماعی اعتکاف کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  264. دورانِ اعتکاف معتکف کو کون سے امور سرانجام دینے چاہیں؟
  265. واجب اعتکاف کی کم از کم مدت کیا ہے؟
  266. اعتکافِ واجب یا اعتکافِ نذر کسے کہتے ہیں؟
  267. نفلی اعتکاف سے کیا مراد ہے؟
  268. سنتِ مؤکدہ علی الکفایہ اعتکاف کسے کہتے ہیں؟
  269. اعتکاف کی کتنی اقسام ہیں؟
  270. اعتکاف بیٹھنے کی شرائط کیا ہیں؟
  271. شریعت کی رو سے مسنون اعتکاف کا آغاز اور اختتام کس وقت ہوتا ہے؟
  272. رمضان المبارک کے کن ایام میں اعتکاف بیٹھنا مسنون ہے؟
  273. اعتکاف بیٹھنے کی کیا فضیلت ہے؟
  274. اعتکاف سے کیا مراد ہے؟
  275. اگر دھواں، غبار، عطر کی خوشبو یا دھونی حلق یا دماغ میں چلی جائے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  276. کیا کسی مریض کو حالتِ روزہ میں خون دینا جائز ہے؟
  277. کیا روزے کی حالت میں انہیلر(Inhaler) لینا جائز ہے؟
  278. کیا انجکشن / ڈرپ لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  279. کیا قے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  280. کیا دانتوں سے خون نکلنے کی صورت میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  281. کیا روزے کی حالت میں مسواک یا ٹوتھ پیسٹ سے دانت صاف کرنا جائز ہے؟
  282. حالتِ روزہ میں کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا کیا حکم ہے؟
  283. کیا روزہ کی حالت میں سرمہ لگانا جائز ہے؟
  284. کیا روزہ کی حالت میں لپ اسٹک یا پٹرولیم جیلی (ویزلین) لگانا جائز ہے؟
  285. چکھنے سے کیا مراد ہے؟
  286. کیا حالتِ روزہ میں خاتونِ خانہ، باورچی، نان بائی کھانے میں نمک چکھ سکتا ہے؟
  287. شریعت نے حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کے لئے روزہ کے بارے میں کیا حکم دیا ہے؟
  288. اگر افطاری سے چند منٹ قبل عورت حائضہ ہوجائے تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  289. اگر حیض طلوعِ فجر سے پہلے رک جائے تو کیا غسل کئے بغیر روزہ رکھنا جائز ہے؟
  290. ایامِ مخصوصہ میں خواتین کے لئے نماز کی قضا نہیں ہے، لیکن روزہ کی کیوں ہے؟
  291. عورت کے لئے حالتِ حیض و نفاس میں روزہ کا کیا حکم ہے؟
  292. کیا اگر کوئی شخص صبح صادق کے بعد تک حالتِ جنابت میں رہے تو اس صورت میں اس کا روزہ ہوگا؟
  293. کیا مسافر روزہ رکھ سکتا ہے؟
  294. ماہِ رمضان میں اگر کسی کا روزہ ٹوٹ جائے تو کیا پھر اس کے لئے کھانا پینا جائز ہے؟
  295. روزہ دار اگر بھول کر کھا پی رہا ہو تو کیا اُسے یاد دلانا چاہئے یا نہیں؟
  296. بھول کر کھانا کھانے سے روزہ کیوں نہیں ٹوٹتا؟
  297. بھول کر کھانے پینے کے بعد اگر روزہ توڑ دیا تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  298. مرنے والے کے ذمے فرض یا واجب روزہ ہو تو اُس کی طرف سے روزہ قضا کرنے کا کیا حکم ہے؟
  299. روزے کا فدیہ کیا ہے؟
  300. کن صورتوں میں روزے کا فدیہ ادا کیا جائے؟
  301. فدیہ کسے کہتے ہیں؟
  302. کیا کثرتِ ضعف یا بیماری کے باعث وقت سے پہلے روزہ افطار کرنا جائز ہے؟
  303. شرع کی رُو سے حالتِ بیماری میں روزہ توڑنے کا کیا حکم ہے؟
  304. اگر کوئی بغیر کسی شرعی رخصت یا مرض کے رمضان کا روزہ چھوڑے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
  305. کیا کفارہ کے طور پر ساٹھ مسکینوں کا کھانا ایک ہی مسکین کو دیا جا سکتا ہے؟
  306. شریعت میں ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانے کی مقدار کیا ہے؟
  307. روزوں کی صورت میں کفارہ ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
  308. عمدًا نفلی روزہ توڑنے کا کفارہ کیا ہے؟
  309. کفارہ کسے کہتے ہیں اور اس کے ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  310. روزوں کی قضا پوری کرنے کے بارے میں ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا کا کیا معمول تھا؟
  311. رمضان کے قضا روزے لگاتار رکھنے چاہییں یا وقفہ سے؟
  312. وہ کون سے امور ہیں جن سے صرف روزہ کی قضا لازم آتی ہے کفارہ نہیں؟
  313. روزوں کی قضا کے کیا احکام ہیں؟
  314. وہ کون سے امور ہیں جن سے روزہ مکروہ ہوتا ہے؟
  315. سحری کھانے میں تاخیر اور افطار کرنے میں جلدی کا حکم کیوں دیا گیا؟
  316. سحری کا وقت کب ختم ہوتا ہے، کیا اس کے بعد کچھ کھانا جائز ہے؟
  317. کیا روزہ توڑنے کی نیت کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  318. کیا نیت کے لئے زبان سے اظہار کرنا ضروری ہے؟
  319. کیا روزے کے لئے نیت کرنا ضروری ہے؟
  320. روزے سے ہمیں کیا سبق حاصل ہوتا ہے؟
  321. کیا روزہ سگریٹ نوشی سے نجات کا ذریعہ ہے؟
  322. روزہ کس طرح سرطان (Cancer) کی روک تھام میں مدد دیتا ہے؟
  323. کیا روزہ موٹاپے میں کمی کا باعث بنتا ہے؟
  324. روزہ شوگر (Diabetes) کو کنٹرول کرنے میں کیا کردار ادا کرتا ہے؟
  325. کھجور سے روزہ افطار کرنے میں کیا حکمت ہے؟
  326. اجتماعی افطاری کرنے کے کیا فوائد ہیں؟
  327. روزے کے طبی فوائد کیا ہیں؟
  328. روزے کے باطنی و روحانی فوائد کیا ہیں؟
  329. جنت کا کون سا دروازہ ہے جس میں سے صرف روزہ دار ہی داخل ہوں گے؟
  330. کون سی دو خوشیاں ہیں جو روزہ دار کو نصیب ہوتی ہیں؟
  331. روزہ کي حفاظت کيسے ممکن ہے؟
  332. کیا روزہ کے اثرات ہر شخص پر یکساں ہوتے ہیں؟
  333. عام اور خاص لوگوں کے روزے میں کیا فرق ہے؟
  334. روزے میں کار فرما حکمتیں کیا ہیں؟
  335. روزہ کی حالت میں غیبت کرنا، جھوٹ بولنا اور فحش کلامی کرنا کیسا ہے؟
  336. سحری و افطاری کے وقت کون سی دعائیں پڑھنی چاہییں، کیا یہ حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت ہیں؟
  337. صومِ داؤدی کسے کہتے ہیں؟
  338. مکروہ روزے سے کیا مراد ہے؟
  339. حرام روزے سے کیا مراد ہے؟
  340. نفلی روزہ سے کیا مراد ہے؟
  341. مسنون روزے سے کیا مرا د ہے؟
  342. واجب معین اور واجب غیر معین روزے سے کیا مراد ہے؟
  343. فرض معین اور فرض غیر معین روزے سے کیا مراد ہے؟
  344. روزہ کی کتنی اقسام ہیں؟
  345. کیا روزہ پہلی امتوں پر بھی فرض تھا؟
  346. روزہ کن لوگوں پر فرض ہے؟
  347. روزہ کس سن ہجری میں فرض ہوا؟
  348. روزہ کون سی عبادت ہے؟
  349. ارکان اسلام میں روزہ کون سا رکن ہے؟
  350. قرآن و حدیث کی روشنی میں روزہ کی فرضیت و فضیلت کیا ہے؟
  351. لغوی اور شرعی اعتبار سے روزہ سے کیا مراد ہے؟
  352. کیا عورت خواتین کو باجماعت نماز تراویح پڑھا سکتی ہے؟
  353. رمضان المبارک میں شبینہ کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
  354. رمضان المبارک میں تراویح کے دوران قرآن حکیم کی تلاوت کی مقدار کیا ہونی چاہئے؟ کیا رمضان المبارک میں تراویح میں مکمل قرآن پڑھنا لازم ہے؟
  355. نمازِ تراویح کی کل کتنی رکعات ہیں؟
  356. نمازِ تراویح سے کیا مراد ہے اور اس کے پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟
  357. اگر مطلع صاف نہ ہو تو پھر کتنے آدمیوں کی گواہی ضروری ہے؟
  358. اگر مطلع صاف ہو تو رمضان المبارک کے روزے کے لئے کم از کم کتنے آدمیوں کی گواہی ضروری ہے؟
  359. 29 شعبان المعظم کو اگر چاند نظر نہ آئے تو کیا کسی کے لئے 30 شعبان المعظم کو روزہ رکھنا جائز ہے؟
  360. چاند کو دیکھ کر کون سی دعا مانگنی چاہئے؟
  361. کیا رؤیتِ ہلال کے لیے دوربین کا اِستعمال جائز ہے؟
  362. رؤیتِ ہلال (چاند دیکھنے) سے کیا مراد ہے؟
  363. رمضان المبارک میں افطاری کی فضیلت کیا ہے؟
  364. رمضان المبارک میں سحری کھانے کی فضیلت کیا ہے؟
  365. رمضان المبارک میں تلاوتِ قرآن حکیم کی فضیلت کیا ہے؟
  366. رمضان المبارک میں قیام اللیل کی فضیلت کیا ہے؟
  367. رمضان المبارک امت مسلمہ کے لیے کیا پیغام لے کر آتا ہے؟
  368. اللہ تعالیٰ رمضان المبارک میں امتِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کن تحائف سے نوازتا ہے؟
  369. رمضان المبارک میں جنت کے دروازے کھلنے اور جہنم کے دروازے بند ہونے سے کیا مراد ہے؟
  370. رمضان المبارک میں شیطان کے جکڑے جانے سے کیا مراد ہے؟
  371. رمضان المبارک میں عمرہ کرنے کی فضیلت کیا ہے؟
  372. رمضان المبارک میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معمولات کیا تھے؟
  373. حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان المبارک کا کیسے استقبال فرماتے؟
  374. قرآن و حدیث کی روشنی میں رمضان المبارک کی فضیلت کیا ہے؟
  375. رمضان کا معنی و مفہوم کیا ہے؟
  376. جس عورت کو استحاضہ کی بیماری ہو اس کے لیے روزہ کا کیا حکم ہے؟
  377. احکام استحاضہ کیا ہیں؟
  378. استحاضہ سے کیا مراد ہے؟
  379. ہم نماز ادا کرتے ہیں مگر ہماری دعا قبول کیوں نہیں ہوتی؟
  380. نماز توبہ کی کتنی رکعات ہوتی ہیں اور یہ کب ادا کی جا سکتی ہے؟
  381. نمازِ کسوف اور خسوف کے پڑھنے کا طریقہ کیا ہے؟
  382. نمازِ حاجت ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  383. صلوٰۃ التسبیح ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  384. نمازِ اوّابین کس وقت پڑھنی چاہیے اور اس کی کتنی رکعات ہیں؟
  385. نمازِ چاشت کا وقت کیا ہے اور اس کی کتنی رکعات ہیں؟
  386. نمازِ اشراق کا وقت کیا ہے اور اس کی کتنی رکعات ہیں؟
  387. نمازِ تہجد کی کتنی رکعات ہیں اور اس کے ادا کرنے کا وقت کیا ہے؟
  388. تحیۃ الوضوء سے کیا مراد ہے اور کب ادا کی جاتی ہے؟
  389. تحیۃ المسجد سے کیا مراد ہے اور کب ادا کی جاتی ہے؟
  390. کیا سنن اور نوافل گھر میں پڑھنا افضل ہے؟
  391. نفلی نماز کسے کہتے ہیں؟
  392. سنت نمازوں کی فضیلت کیا ہے؟
  393. فرض نمازوں میں سنتِ مؤکدہ اور غیر مؤکدہ کی رکعات کی تعداد کتنی ہے؟
  394. شرعی عذر کے ساتھ نماز قضا کرنے کا کیا حکم ہے؟
  395. کن حالتوں میں نماز کی قضا معاف ہے؟
  396. قضا نمازوں کی ادائیگی کیسے ممکن ہے؟
  397. قضائے عمری سے کیا مراد ہے؟
  398. ادا اور قضا میں کیا فرق ہے؟
  399. ایک شہر کے دو راستے ہیں ایک تین دن کا، دوسرا دو دن کا تو نماز ادا کرنے کا کیا حکم ہو گا؟
  400. شادی شدہ عورت اپنے میکے میں پوری نماز ادا کرے گی یا قصر؟
  401. مسافر اگر اپنے رشتہ دار (بھائی، چچا، ماموں) کے گھر جائے تو قصر نماز پڑھے گا یا پوری؟
  402. مسافر، مقامی امام کے پیچھے کون سی نماز پڑھے؟
  403. مسافر امام کے پیچھے مقامی کس طرح نماز پڑھے؟
  404. کیا فجر، مغرب اور وتر میں قصر ہوتی ہے؟
  405. کیا سنتوں کی بھی قصر ہوتی ہے؟
  406. قصر نماز کتنے دن کے قیام کے دوران پڑھنی چاہیے؟
  407. قصر نماز ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  408. قصر نماز کسے کہتے ہیں؟
  409. مسافر کسے کہتے ہیں؟
  410. نماز باجماعت کے فلسفے سے اجتماعیت کے وہ کون سے اصول ہیں جن کو اپنانے سے معاشرے کی اصلاح احسن طریقے سے ہو سکتی ہے؟
  411. نماز باجماعت ادا کرنے کی کیا حکمتیں ہیں؟
  412. کیا عورت اِمامت کروا سکتی ہے؟
  413. جس مسجد میں اذان نہ کہی جائے وہاں باجماعت نماز پڑھنا کیسا ہے؟
  414. کیا دو آدمیوں کی جماعت قائم ہو سکتی ہے؟
  415. کیا خواتین مسجد میں باجماعت نماز پنجگانہ ادا کر سکتی ہیں؟
  416. باجماعت نمازِ فجر کے دوران سنتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
  417. باجماعت نماز کے دوران سنتیں یا نوافل پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
  418. اگر کسی شخص نے فرض نماز اکیلے ہی شروع کی اور وہیں جماعت شروع ہو گئی تو اس شخص کے لیے کیا حکم ہے؟
  419. مرد کن وجوہات کی بناء پر باجماعت نماز چھوڑ سکتا ہے؟
  420. کیا باجماعت نماز میں شریک ہونے کے لیے دوڑ کر مسجد میں جانا جائز ہے؟
  421. ایک مرد اور ایک عورت امام کے ساتھ باجماعت نماز کیسے ادا کریں گے؟
  422. پہلی صف میں اگر جگہ خالی ہو تو کیا مقتدی دوسری صف میں کھڑا ہو سکتا ہے؟
  423. باجماعت نماز کے لیے صف کی ترتیب کیا ہو گی؟
  424. اگر امام کی قرات غلط ہے تو مقتدی کے لیے کیا حکم ہے؟
  425. امامت کی شرائط کیا ہیں؟
  426. جان بوجھ کر نماز باجماعت ادا نہ کرنے والے کے بارے میں کیا وعید ہے؟
  427. باجماعت نماز ادا کرنے کی فضیلت کیا ہے؟
  428. مختلف سواریوں (چلتی ٹرین، کشتی، جہاز، بحری جہاز اور جانور کی سواری) پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
  429. کیا عورت کا باریک دوپٹہ یا چادر اوڑھ کر نماز پڑھنا جائز ہے؟
  430. عورت کو ایامِ مخصوصہ کی نمازیں اور روزے معاف ہیں یا قضا پڑھے گی؟
  431. کیا بہن، بھائی یا میاں بیوی گھر میں بغیر جماعت کے اکٹھے نماز ادا کر سکتے ہیں؟
  432. کیا عورتوں کا زیور پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے؟
  433. نمازی کے آگے سے گزرنے والے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  434. کیا دوران نماز موبائل بند کرنے سے نماز ادا ہو جائے گی؟
  435. کیا پینٹ کے پائنچے دہرے (fold) کر کے نماز ادا کرنا جائز ہے؟
  436. کیا نماز میں پائنچے ٹخنوں سے نیچے رکھنے سے نماز ہو جاتی ہے؟
  437. نماز کے دوران اگر ٹوپی گر جائے تو اس کو اٹھانا جائز ہے یا نہیں؟
  438. مردوں کے لیے ننگے سر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
  439. کیا مردوں کا سونے کی انگوٹھی، چین وغیرہ پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے؟
  440. کیا شیر خوار بچے کے پیشاب آلود کپڑوں سے نماز پڑھنا جائز ہے؟
  441. نماز میں اگر وضو ٹوٹ جائے تو کیا ساری نماز دوبارہ دہرائیں گے؟
  442. وہ کون سے اعمال ہیں جو نماز کو فاسد کر دیتے ہیں؟
  443. کن صورتوں میں نماز توڑ دینا جائز ہے؟
  444. کن جگہوں میں نماز پڑھنا منع ہے؟
  445. کن اوقات میں نماز پڑھنا جائز نہیں؟
  446. نماز کے مکروہات تحریمی کون سے ہیں؟
  447. نماز میں کون سے مستحبات ہیں؟
  448. نماز میں کون سے امور سنت ہیں؟
  449. نماز میں کون سے اُمور واجبات میں سے ہیں؟
  450. نماز کے کتنے فرائض ہیں؟
  451. خواتین کے لیے نمازِ جمعہ، عیدین اور جنازہ کے کیا اَحکام ہیں؟
  452. اکثر لوگ نمازِ جنازہ میں جوتے نہیں اتارتے اس کا کیا حکم ہے؟
  453. نمازِ جنازہ پڑھنے کا طریقہ کیا ہے؟
  454. حائضہ عورت کے لیے عیدگاہ میں جانے کا کیا حکم ہے؟
  455. نمازِ عیدین کا طریقہ کیا ہے؟
  456. نمازِ تراویح کی کل کتنی رکعات ہیں؟
  457. نمازِ تراویح کسے کہتے ہیں اور اس کے پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟
  458. نماز جمعہ کا طریقہ کیا ہے؟
  459. مرد اور عورت کی نماز میں فرق کیوں ہے؟
  460. سُترہ کسے کہتے ہیں، یہ کس چیز کا ہونا چاہیے؟
  461. اگر کسی کو دعائے قنوت یاد نہ ہو تو کیا پڑھے؟
  462. نمازِ وتر کی کتنی رکعات ہوتی ہیں اور اس کے پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟
  463. کیا نماز کے بعد ذکر بالجہر کرنا جائز ہے؟
  464. نماز کے بعد کون سے اذکار کرنے چاہئیں؟
  465. فرضوں کے بعد پڑھی جانے والی مسنون دعا کون سی ہے؟
  466. نماز میں سلام پھیرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  467. خروج عن الصلوۃ کاظاہری طریقہ اورباطنی ادب کیا ہے؟
  468. چار رکعات نماز سنتِ مؤکدہ و غیر مؤکدہ میں دو رکعات کے بعد قعدہ اولیٰ میں کب تک بیٹھنا چاہیے؟
  469. تشہد میں شہادت کی انگلی سے اشارہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  470. قعدہ اخیرہ کا ظاہری طریقہ اور باطنی ادب کیا ہے؟
  471. جلسہ کسے کہتے ہیں اور اس کے ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  472. جتنی مرتبہ آیت سجدہ پڑھی جائے کیا اتنی ہی مرتبہ سجدہ تلاوت کرنا ضروری ہے؟
  473. اگر آیتِ سجدہ کا صرف ترجمہ پڑھا جائے تو کیا پھر بھی سجدہ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟
  474. رکوع میں کس قدر جھکنا چاہیے؟
  475. نماز میں کم اَز کم قراء ت کی مقدار کیا ہونی چاہیے؟
  476. قراء ت کا ظاہری و باطنی ادب کیا ہے؟
  477. قیام میں نظر کہاں ہونی چاہیے؟
  478. قیام کا ظاہری طریقہ اور باطنی ادب کیا ہے؟
  479. تکبیر تحریمہ کا ظاہری طریقہ اور باطنی ادب کیا ہے؟
  480. تکبیر تحریمہ سے کیا مراد ہے؟
  481. مکروہِ تحریمی اور مکروہِ تنزیہی میں کیا فرق ہے؟
  482. مکروہ کسے کہتے ہیں؟
  483. مباح کسے کہتے ہیں؟
  484. مستحب کسے کہتے ہیں؟
  485. سنتِ غیر مؤکدہ سے کیا مراد ہے؟
  486. سنتِ مؤکدہ سے کیا مراد ہے؟
  487. سنت کی کتنی اقسام ہیں؟
  488. سنت کسے کہتے ہیں؟
  489. واجب کسے کہتے ہیں؟
  490. فرض کسے کہتے ہیں؟
  491. فرض، واجب، سنت اور نفل نمازوں کی نیت کیسے کی جائے؟
  492. استقبالِ قبلہ کے ظاہری و باطنی آداب کیا ہیں؟
  493. نماز میں نیت کے ظاہری و باطنی آداب کیا ہیں؟
  494. نماز کی ظاہری شرائط کیا ہیں؟
  495. نماز جمعہ ترک کرنے پر کیا وعید ہے؟
  496. نماز جمعہ کی فضیلت کیا ہے؟
  497. وہ کون سی نمازیں ہیں جس میں جماعت شرط ہے؟
  498. قرآنِ حکیم نے کس نماز کی حفاظت کی خصوصی تلقین کی ہے؟
  499. کیا نماز تمام عبادات کی جامع ہے؟
  500. نماز بمع عربی و ترجمہ کیا ہے؟
  501. نماز میں یکسوئی حاصل کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  502. نماز میں خشوع و خضوع سے کیا مراد ہے؟
  503. نماز میں اﷲ تعالیٰ کو اپنے بندے کی کون سی چیزیں محبوب ہیں؟
  504. نماز نمازی کے حق میں کیا دعا کرتی ہے؟
  505. نماز جامع اوقات ہے یا نظام اوقات؟
  506. انسان کے علاوہ کیا دیگر مخلوقات بھی نماز ادا کرتی ہیں؟
  507. کیا نماز پنجگانہ پہلے انبیاء کرام اور ان کی اُمتوں پر بھی فرض کی گئی تھی؟
  508. ترکِ نماز پر قرآن وحدیث میں کیا حکم وارد ہے؟
  509. قرآن حکیم کی کتنی آیات میں نماز پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے؟
  510. فرض نمازوں کی انفرادی فضیلت کیا ہے؟
  511. نماز کے طبی فوائد کیا ہیں؟
  512. نماز ادا کرنے کی فضیلت کیا ہے؟
  513. نماز کو دین کا ستون کیوں کہا گیا ہے؟
  514. صلاۃ یعنی نماز کسے کہتے ہیں؟
  515. کیا شرع کی رُو سے نومولود کے کانوں میں اذان دینا جائز ہے؟
  516. اذان اور اقامت کے درمیان کتنا دورانیہ ہونا چاہئے؟
  517. اذان اور اقامت کے کلمات میں کیا فرق ہے؟
  518. اذان اور اقامت کے دوران انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟
  519. مؤذن اذان دے رہا ہو تو اذان سننے والے کے لیے کیا حکم ہے؟
  520. مؤذن میں کن صفات کا ہونا ضروری ہے؟
  521. اذان کے کلمات اور ان کی ادائیگی کا طریقہ کیا ہے؟
  522. مسجد میں داخل ہوتے اور باہر آتے وقت کیا دعا پڑھنی چاہیے؟
  523. کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟
  524. موزوں پر مسح کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
  525. موزوں پر مسح کی کیا شرائط ہیں؟
  526. جرابوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  527. موزوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  528. اگر جسم کے کسی عضو پر چوٹ لگی ہے تو کیا اس حصے کا مسح کرنا جائز ہے؟
  529. سر پر خضاب یا مہندی لگی ہو یا عمامہ پہنا ہو تو کیا سر کا مسح جائز ہے؟
  530. مسح کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے؟
  531. غسل کے فرض ہونے کی کیا صورت ہے؟
  532. کیا بے وضو کا قرآن حکیم کو پڑھنا یا چھونا جائز ہے؟
  533. نماز سے پہلے وضو کیوں ضروری ہے؟
  534. وہ کون سے امور ہیں جن کے لیے وضو کرنا فرض ہے؟
  535. بیت الخلاء میں جاتے ہوئے اور باہر آتے ہوئے کون سی دعا پڑھنی چاہئے؟
  536. جو چیزیں نچوڑنے کے قابل نہ ہوں ان کے پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  537. اگر کپڑا ناپاک ہو جائے تو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  538. نجاستِ غلیظہ اور خفیفہ کسے کہتے ہیں؟
  539. نجاستِ حقیقیہ کسے کہتے ہیں اور اس کے پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
  540. نجاستِ حکمیہ کسے کہتے ہیں اور اس کے پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
  541. شریعت میں نجاست کی کتنی اقسام ہیں؟
  542. نجاست کسے کہتے ہیں؟
  543. طہارت کی کتنی اقسام ہیں؟
  544. طہارت سے کیا مراد ہے؟
  545. اسلام کا تصورِ دعوت و تبلیغ کیا ہے؟
  546. حج کسے کہتے ہیں؟
  547. کن صورتوں میں رمضان المبارک کا روزہ چھوڑنے کی اجازت ہ
  548. روزہ کی کتنی اقسام ہیں؟
  549. روزہ ترک کرنے کی وعید کیا ہے؟
  550. روزے کی فضیلت و اہمیت کیا ہے؟
  551. روزہ فرض ہونے کی کیا شرائط ہیں؟
  552. روزہ (صوم) سے کیا مراد ہے؟
  553. صدقاتِ واجبہ اور صدقاتِ نافلہ سے کیا مراد ہے؟
  554. انفاق فی سبیل اﷲ سے کیا مراد ہے؟
  555. زیور کی زکوٰۃ مرد کی ذمہ داری ہے یا عورت کی؟
  556. سونے چاندی پر زکوٰۃ کب فرض ہوتی ہے؟
  557. زکوٰۃ فرض ہونے کی شرائط کیا ہیں؟
  558. مصارفِ زکوٰۃ سے کیا مراد ہے؟
  559. زکوٰۃ کا نصاب کیا ہے؟
  560. زکوٰۃ سے کیا مراد ہے؟
  561. نماز کو مومن کی معراج کیوں کہتے ہیں؟
  562. نماز پڑھنے اور قائم کرنے میں کیا فرق ہے؟
  563. ادائیگی نماز میں خواتین کے مخصوص مسائل کیا ہیں؟
  564. نماز کس عمر میں فرض ہوتی ہے؟
  565. نماز کی کتنی اقسام ہیں؟
  566. نماز کن لوگوں پر فرض ہے؟
  567. نماز (صلوٰۃ) سے کیا مراد ہے؟
  568. اسلام کا حقیقی تصورِ عبادت کیا ہے؟
  569. عبادت کا معنی کیا ہے؟